یہ نواز شریف اینڈ کمپنی کا کام لگتا ہے، نووزوُ کے فیصل آبادی دہشت گرد رانا ثنا اللہ اس گروپ کا بڑا کرتا دھرتا رہا ہے۔
جنوبی پنجاب میں ہر کوئی جانتا ہے کہ اس قاری مسعود نے ن لیگ کیلئے کتنے بے گناہ لوگوں کی جان لی۔
جب اتنا طاقتور ہو گیا کہ ن لیگی آقاؤں کیلئے خطرے میں بدل گیا تو مروا دیا۔