Search results

  1. Shahid Abassi

    Breakdown of 65 votes in favor of amendment.

    پی پی پی کے چوبیس نہی بلکہ ۲۳ کیونکہ سینٹ چئیرمین یوسف گیلانی ووٹ کاسٹ نہی کر سکتا۔ اسی طرح ن لیگ کا ایک سینیٹر وزیرِخزانہ ہے جو اس وقت امریکہ میں آئی ایم ایف کی میٹنگ میں ہے۔ تو یہ بنے تریسٹھ۔ اب سوال یہ بنتا ہے کہ پینسٹھ کیسے گنے گئے؟؟؟
  2. Shahid Abassi

    مالی بحران، پختونخوا حکومت کا تعلیمی اداروں کی زمینیں فروخت کرنے کا فیصلہ

    اڑتالیس سو کنال میں سے سات سو کنال بیچی جائے گی تاکہ بقیہ اکتالیس سو کنال کی ادائیگی کی جاسکے۔ لیکن میرے خیال میں انہیں چھ سو کنال مزید بیچ دینی چاہئے تاکہ نا صرف زمین خریداری کی ادائیگی ہو سکے بلکہ ۳۰ ارب مزید ہونگے جن سے بقیہ ۳۵۰۰ کنال پر تعمیر کا کام شروع کیا جا سکے ورنہ تو یہ زمین اگلے بیس...
  3. Shahid Abassi

    چینی آئی پی پیز کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکار

    پاکستان حکومت کے لئے یہ سودا منافع بخش ہوگا کہ وہ اب ان آئی پی پیز کو خرید لے۔ لوکل بانڈز پر قرض لے کر اس پر پندرہ فیصد سود دینا کہیں بہتر ہے کہ ان آئی پی پیز مالکان کو ایکویٹی پر چالیس چالیس فیصد منافع دیا جائے اور وہ بھی ایک پیسے کی بجلی بنائے بغیر۔ اس سے یہ ہوگا کہ بجلی کے بلوں سے کیپسٹی...
  4. Shahid Abassi

    کیا کوئی سنی شخص حسيني ہو سکتا ہے

    ویسے تو مجھے شیعہ اور سنی ہونے یا کسی بھی فرقہ سے تعلق رکھنے کے کانسیپٹ ہی سے نفرت ہے لیکن۔۔۔ یہ بیوقوف اتنا تردد کر رہا ہے کہ سنیًوں کو غلط ثابت کر سکے لیکن اس کا تو اپنا بنیادی پوائنٹ ہی غلط ہے۔ اگر اس کی ساری باتیں مان بھی لی جائیں تو صرف ایک پوائینٹ پر ہی یہ خود غلط ثابت ہو جاتا ہے۔ وہ...
  5. Shahid Abassi

    مہنگا ترین دودھ، پاکستان نے ترقی یافتہ ملکوں کو بھی پچھاڑ دیا

    ان تمام ممالک میں بھی دودھ پر جی ایس ٹی ہے۔ بلکہ پاکستان سے زیادہ جی ایس ٹی ہے لیکن وہاں دودھ پھر بھی سستا ہے۔ اس کی وجہ دودھ کا سارا نظام ہی دو نمبر ہونا ہے۔ ڈیری فارمز اور فارمر سے پروکیورمنٹ اور پروکیورمنٹ سے دودھ ٹریٹمنٹ پلانٹس، سب ہی زیادہ منافع بنا رہے ہیں۔ اس کی ایک وجہ وہ بھینسیں بھی ہیں...
  6. Shahid Abassi

    شیرافضل مروت سیکرٹری جنرل کے عہدے کے خواہاں؟شبلی فراز کو نشانے پر رکھ لیا

    And how is he going to do it and why is he immune to arrest while everyone else is arrested or facing 3 dozens cases each? How come, he can lead rallies while when others announce a rally, 144 is imposed. Actually he has been given a mission to divide and destroy the party and that's what he has...
  7. Shahid Abassi

    ظلم تو پہلے بھی ہوتا رہا مگر اب ظلم نہیں درندگی ہے

    یہی تھپڑ عظمی کاردار کو مارتے تو سارا قضیہ کھل جاتا۔ عظمی کاردار ایک سائیکو کیس ہے اور وہ ضرور اپنے زیورات کار میں یا گھر پر بھول آئی ہوگی۔ اور اب وہ الزام لگانے کے بعد بے شرمی سے بچنے کے لئے الزامات دھرائے جا رہی ہے۔
  8. Shahid Abassi

    عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے لیے ناموں کی منظوری دے دی

    Bad choices from Pujab. Who the f is Zulfi Bukhari? Omar Sarfraz Cheema should have been party's first choice followed by Mian Mahmood ur Rashid and Parvez Elahi.
  9. Shahid Abassi

    پی پی،ن لیگ کا پی ٹی آئی کے حصے کی مخصوص نشستوں کامطالبہ تنقید کی زد میں

    یہ مان لینے کے بعد کہ ان کا مینڈیٹ ساٹھ فیصد جعلی ہے اور ایم کیو ایم کا سو فیصد جعلی۔ اس کے باوجود ان کا پیٹ نہی بھرا۔ اب یہ ریزرو سیٹیں لینا چاہتے ہیں۔
  10. Shahid Abassi

    پی ٹی آئی کا اتحاد کا اعلان،جماعت اسلامی کی پختونخوا اسمبلی سے نمائندگی ختم

    اگر پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے ارکان جماعت اسلامی میں شامل کروائے جاتے ہیں تو ریزرو سیٹیں لیتے ہوئے جماعت اسلامی کے پانچ ممبران کو بھی ممبر بنوایا جائے گا اور اس طرح اتحاد کی صورت میں جماعت اسلامی کو کے پی اسمبلی میں نمائندگی مل جائے گی۔
  11. Shahid Abassi

    PTI wins big in latest Pattan-Coalition 38’s survey of working class

    کپ آف ٹی اور سِپ آف ٹی کے درمیان صرف ایک مچھر ہی کام خراب کر سکتا ہے۔ جبکہ ہمارے ہاں تو مچھروں کے ساتھ ساتھ ہر سیٹ پر ایک مگر مچھ بیٹھا ہے۔
  12. Shahid Abassi

    پاکستان میں سی پیک منصوبوں پر کتنے ارب ڈالر خرچ ہو چکے؟

    ان چھبیس ارب ڈالر میں سے ۹ ارب ڈالر شریف خاندان کی جیب میں گیا بقیہ میں سے دو سے تین ارب دوسرے افسران اور سیاستدان کھا گئے۔ باقی جو بچا وہ ایسے پراجیکٹس پر لگا جو اگلے تیس سال کے لئے ہمارے گلے کا طوق بن گیا۔ کسی بھی پراجیکٹ کا کوئی مثبت اثر معیشت پر نہی پڑا۔ جو پاور پلانٹ لگے وہ بند پڑے ہیں اور...
  13. Shahid Abassi

    جج کی بیوی کا ملازمہ پرتشدد:سپریم کورٹ نےنوٹس کیوں نہیں لیا؟مظہر عباس

    کہتا ہے جج کی بیوی کے دماغ کا معائنہ کرایا جانا چاہیئے۔ ابے بھائی ۹۹ فیصد اشرافیہ کا ایک سا ہی دماغ اور ایک سی ہی بے حِسی اور سوچ ہے۔ یہ ایک دوسرے کا تحفظ کرتے ہیں اور جب جرم غریب کے ساتھ ہو تو وہ ان کے نزدیک جرم نہی غلطی ہوتا ہے۔ بہاولپور یونیورسٹی کے معاملے ہی کو دیکھ لیں کہ میڈیا اس معاملے...
  14. Shahid Abassi

    آئی ایم ایف کا 3 ارب ڈالر قرض پاکستانی معیشت کو بچانے کے لیے کیوں ناکافی

    Farukh Habib is modest in his criticism. It is not about the 8.5 bn USD loss in exports and remittances only, capital flight from the Roshan digital accounts should also be added to this. Total loss in dollar earnings are round about 11 bn USD.
  15. Shahid Abassi

    ہمارے دور میں قرضوں میں کمی ہوئی، وزیراعظم کے مشیر کادعویٰ

    یہ دونوں ساری قوم کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی فیگر نہ تو صحیح ہے اور نہ ان فیگرز کو ان کے بیک گراؤنڈ کے بغیر سمجھا جا سکتا ہے۔ پہلی بات یہ کہ مسلم لیگ میاں نواز شریف حکومت کے بیرونی قرض کے جو نمبرز دے رہی ہے وہ آدھا سچ ہے۔ وجہ یہ کہ سی پیک کے تحت لئے گئے چائینیز قرض اس میں شامل...
  16. Shahid Abassi

    2017 میں ملکی ذخائر 2600 بلین ڈالر؟ ن لیگ کے دعوے پر سوشل میڈیاصارفین حیران

    ہو سکتا ہے ۲۶ چھبیس بلین کی بجائے غلطی سے ۲۶۰۰ بلین لکھ دیا ہو، مجھ اس پر غصہ نہی۔ اصل غصہ اس جھوٹ پر ہے کہ ن لیگ کے دورِ اقتدار میں ریزروز کبھی ۲۶ بلین ڈالر تک بھی نہی پہنچے۔ ۲۰۱۷ میں ریزروز بیس ارب کے قریب تھے۔
  17. Shahid Abassi

    ابرار الحق جاتے جاتے عمران خان کو کیا کہا

    راجہ صاحب میں حقیر سا بندہ ہوں اس لئے ان سوالوں کا مدلل جواب دینے سے قاصر ہوں۔ لیکن ہاں اسلام میں بھی جنگ کے دوران عورتوں اور بوڑھوں سے اس سلوک کی اجازت نہی جو مرد دشمن کے خلاف ہے۔ اور دوسری بات، ملزم اس وقت تک مجرم نہی جب تک جرم ثابت نہ ہوجائے۔ باقی جو ہو رہا ہے اور جیسے ہو رہا ہے سب کے سامنے ہے۔
  18. Shahid Abassi

    ابرار الحق جاتے جاتے عمران خان کو کیا کہا

    I don't know who did what right or wrong but one thing I am sure about, is that the present crack down on women has pushed us back in 80s where politics was only for men. Irrespective of one's political beliefs, this was PTI's biggest achievement that a big number of educated women became...
  19. Shahid Abassi

    Kanwal Shauzab brave daughter of the nation salute to you

    The question is: She is president of PTI women. How could she leave the country and not been arrested? Maleeka Bukhari, Yasmin Rashid and many other women were not spared but she is.
Back
Top