Search results

  1. Shahid Abassi

    جسٹس اطہرمن اللہ کے اختلافی نوٹ پر حامدمیر نے چیف جسٹس کا استعفیٰ مانگ لیا

    اطہر من اللہ کو استعفی دینا چاہیئے۔ اس نے اپنا یہ نوٹ موجودہ فیصلہ ہونے کے بعد لکھا ہے اور اس کا یہ اختلافی نوٹ سیاسی ہے۔ ۹ رکنی بینچ کے بعد اگر یہ چاروں ججوں نے خود اپنے دستخطوں سے چیف جسٹس سے نیا بنچ بنانے کی استدعا کی تھی۔ اگر یہ اپنی دانست میں سوؤموٹو کو چار۔تین سے مسترد کر چکے ہوتے تو دستخط...
  2. Shahid Abassi

    اب نیوی کےلوگ ایف 16پر بیلٹ پیپر لے کے جائیں گے:عظمیٰ بخاری کےبیان پر قہقہے

    The big mouth lady should know that it is not the navy but the airforce that flys F16s.
  3. Shahid Abassi

    ن لیگ سپریم کورٹ کے 3 ججز کےخلاف ریفرنس کب دائر کریگی؟

    شہباز شریف ڈسکولیفائی ہو کر جیل جائے گا۔ نواز اور مریم بھی یہی چاہتے ہیں۔ شہباز شریف کے ڈسکوالیفائی ہونے پر بلاول زرداری وزیراعظم بنے گا۔ اس پر پی پی پی خوش ہو جائے گی اور دوسری طرف نواز اور مریم بھی خوش ہو جائیں گے کیونکہ جو معاشی تباہی آرہی ہے اور جس قدر مہنگائی ہونی ہے یا ڈیفالٹ ہونا ہے وہ...
  4. Shahid Abassi

    بہتر ہو گا چیف جسٹس استعفیٰ دے دیں ورنہ انھیں گھر جانا پڑے گا،عرفان قادر

    He doesn't act like a lawyer. The only thing he says in talk shows is that elections should be held at the same time. If you ask him, what if an assembly gets dissolved in the first year of its tenure would you then have an interm government for 4 years to hold its election together with the...
  5. Shahid Abassi

    اسحاق ڈار نے نجی چینل کے خلاف مقدمہ جیت لیا،ایماندارانسان قرار

    سرجی برطانوی نظامِ عدل سے ہمیں کسی کو بھی کوئی مسئلہ نہی ہے۔۔ ویسے بات آگے بڑھانے سے پہلے یہ فیصلہ کرلیں کہ اس بحث میں دلائل عمرانی اور پٹواری کا کھیل کھیلتے ہوئے دینے ہیں یا انٹلیکٹ کو استعمال کر تے ہوئے۔ آپ خاصے ذہین شخص ہیں تو ذرا غور کیجئے گا۔ ۔(ا) معافی ایک میڈیا ہاؤس نے مانگی ہے فرخ...
  6. Shahid Abassi

    اسحاق ڈار نے نجی چینل کے خلاف مقدمہ جیت لیا،ایماندارانسان قرار

    کیا یہ بھی خبر ہے۔ شہباز شریف، ڈار، سلمان شریف، زرداری، اور بہت سے پی ڈی ایم سیاست دان اپنے اپنے مقدمات جیت چکے، یا بری ہوگئے۔ انویسٹیگیٹرز اور نیب نے ان سب کے خلاف جمع کئے ثبوت عدالتوں میں پیش کرنے سے انکار جو کر دیا ہے۔
  7. Shahid Abassi

    ہر پاکستانی کو حسین حقانی کا یہ انٹرویو ضرور دیکھنا چاہیے

    ہر پاکستانی کو یہ کیوں دیکھنا چاہئیے بھائی۔ ہمیں بھی سمجھا دو۔ کیا بات اس نے کی ہے جو ہمیں پہلے نہی معلوم۔ اس غدارِ وطن سے اچھے کی امید مت رکھو۔ اسی نے ۲۸۰۰ ویزے بغیر کلیرنس کے لگائے تھے۔ یہ سی آئی اے کا ٹاؤٹ ہے۔ اس کے بتائے پرابلم سیکینڈری ہیں۔ پاکستان کا ایک ہی مسئلہ ہے اور وہ یہ کہ ملٹری...
  8. Shahid Abassi

    موجودہ صوتحال 1997 سےزیادہ تشویشناک ہے،سلمان اکرم راجہ

    It depends. Eitzaz, Sharifudin Pirzada, Hafeez Pirzada and Fakhrudin G Ibrahim are much bigger names than any chief justice of Pakistan.
  9. Shahid Abassi

    موجودہ صوتحال 1997 سےزیادہ تشویشناک ہے،سلمان اکرم راجہ

    Salman Akram Raja is considered as one of the top 7-8 lawyers in the country. He makes as much money in a day as the SC judges make in a month. These top lawyers never want to become judges. He may though become a member of the senate and a law minister in the near future.
  10. Shahid Abassi

    موجودہ صوتحال 1997 سےزیادہ تشویشناک ہے،سلمان اکرم راجہ

    To be fair, Maryam has speech strength, personality, charisma and most of all a manipulating mind that is considered an art in the third world countries. She can attract crowds too. She is just unlucky that she has to compete with IK who has all the good traits, an even better personality...
  11. Shahid Abassi

    الیکشن بارے 3رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف باغیانہ بینچ بھی بن سکتا ہے،وڑائچ

    بنچ اس کا ابا بنائے گا۔ قانون میں صاف لکھا ہے کہ صرف چیف جسٹس ہی بنچ بنا سکتا ہے۔ اور نیا قانون ابھی پندرہ دن لاگو نہی ہوگا کیونکہ علوی اس بل کو واپس بھیجے گا اور پھر پندرہ دن اس پر دستخط ہی نہی کرے گا اور اس دوران یہ قانون ردی کی ٹوکری میں پڑا ہوگا۔
  12. Shahid Abassi

    موجودہ صوتحال 1997 سےزیادہ تشویشناک ہے،سلمان اکرم راجہ

    اسے معلوم ہے کہ وزارتِ عظمی اب اسے دوبارہ کبھی نہی ملنی۔ یہ جانتا ہے کہ مریم نے اس کے بیٹے کے چانسز بھی ختم کر دئیے ہیں اور خان نے اس کا بھی تیاپانچہ کر دیا۔ یہی نہی بلکہ اس نے جو اپنا اشتہاروں کے ذریعے ایک نام بنا رکھے تھے شہباز سپیڈ، خادم اعلی وغیرہ وغیرہ وہ سب ایک سال کی وزارتِ عظمی کے دوران...
  13. Shahid Abassi

    LET ME GUESS

    I just read a Fawad Ch. statement on dawn that PTI is ready to facilitate a constitutional amendment if a common ground is reached. He must be thinking about reinstallment of PTI members in the NA.
  14. Shahid Abassi

    LET ME GUESS

    No law can be passed without going through the senate.
  15. Shahid Abassi

    LET ME GUESS

    نہ جانے مجھے یہ کیوں لگ رہا ہے کہ دونوں اطراف کے درمیان کوئی معائدہ ہو جائے گا۔ مجھے یہ بھی لگتا ہے کہ چیف جسٹس نے ویک اینڈ میں آرمی چیف سے ملاقات کی ہوگی۔ مجھے اور کیا محسوس ہورہا ہے؟ یہ کہ اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کی مخالفت سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کرے گی۔ الیکشن اکٹھے ہی ہونگے لیکن ان کے لئے...
  16. Shahid Abassi

    بزرگ شہری کی صحافی کو تھپڑ مارنے والی وائرل ویڈیو کا دوسرا رخ

    میرے حساب سے رپورٹر اب بھی غلط ہے۔ اگر بوڑھے بندے نے واقعی سرکاری دوا بیچی ہے تو یہ ایک پولیس کیس ہے، رپورٹر کا ایسے پوچھ گچھ کی تفتیش کرنے اور چیخنے کا حق نہی بنتا۔ اس کا کام صرف اسے عوام تک پہنچانے اور کرائم کو پولیس کو رپورٹ کر دینا بنتا ہے۔ اس سے زیادہ جو بھی وہ کر رہا ہے وہ غلط ہے۔ مثلاً...
  17. Shahid Abassi

    جسٹس جمال خان مندو خیل بینچ سے الگ ہو گئے ،بینچ ٹوٹ گیا

    بہت سے لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ شاید فل کورٹ یعنی ۱۵ ججز کا بنچ بن جائے لیکن میرے خیال میں چیف جسٹس ایسا نہی کریں گے کیونکہ آٹھ ججز پر اعتبار نہی کیا جا سکتا کہ کوئی ایک آدھ اسٹیبلشمنٹ کے قابو میں آ سکتا ہے۔
  18. Shahid Abassi

    جسٹس جمال خان مندو خیل بینچ سے الگ ہو گئے ،بینچ ٹوٹ گیا

    سب جانتے تھے کہ ان صاحب کو جانا ہی تھا۔ مجھے ڈر تھا کہ یہ دو تین دن کی کاروائی کے بعد جائیں گے لیکن شکر ہے آج ہی نکل گئے۔
Back
Top