کہتا ہے یورپین سیاست سے ہمیں سیکھنا ہے۔ بندہ پوچھے چوہدری صاحب آپ نے یورپین سیاست سے وتاؤں سیکھا ہے کہ پانچ سال میں ۳ پارٹیاں تبدیل کر لیں۔ دو پارٹیوں نے آپ کو ووٹ نہ ہوتے ہوئے بھی عزت دی اور گورنر بنایا لیکن آپ ہیں کہ گورنر ہوتے ہوئے بھی وزیراعلی کے اختیارات مانگتے ہیں اور پارٹیوں سے وفاداری...