دونوں کو اپنی اپنی طاقت کا اندازہ اور اپنی اپنی کمزوریوں کا پتہ تھا جب جیب میں پیسہ اور بازو میں زور نہ ہو اور بندہ پھنسا ہوا ہو تو خومخواہ ہیرو نہیں بننا چاہئیے میرے حساب سے زلینسکی کی پر فارمنس انتہائی بری تھی وہ بیوقوف ایک چھوٹے بچے کی طرح ضد کر رہا تھا امریکہ کی امداد کے بغیر زلینسکی نہیں چل...