Search results

  1. Nosarbazian

    ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام کی پروڈکشن ٹیم سے گزارش

    palestine issue par doc bohat acha bolta hai...apart from that.... baki to time waste hi hai...
  2. Nosarbazian

    ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام کی پروڈکشن ٹیم سے گزارش

    ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام کی پروڈکشن ٹیم سے گزارش ڈاکٹر صاحب کا واحد پروگرام ہے جس میں فلسطین کی اشو پر بہت اچھی انفارمیشن ملتی ہے اور ڈاکٹر صاحب بہت اچھا تجزیہ بھی کرتے ہیں لیکن جو بات بہت عجیب اور انتہائی غصے والی...جب بریک پر جاتے ہیں تو اچھا خاصے کوئی موضوع چل رہا ہوتا ہے ، بریک سے واپس...
  3. Nosarbazian

    اقبال شناسی میں ڈاکٹر اسرار کے بیٹے کا دوست ان کا استاد تھا

    آپ کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ آپ نے اقبال کو "کتنا" پڑھا ہے ... جس شخص نے فلسفہ پڑھا...پڑھایا اور جس نے مغربی ملکوں میں بھی اپنا نام اور مقام بنایا ... وہ آپ نی نظر میں فلسفی ہے ہی نہیں... اگر آپ زحمت فرما کر صرف یہی ویڈیو دیکھ لیتے تو شاید آپ کی کافی "تسلی" ہو جاتی... لیکن خیر.... رہی بات کہ...
  4. Nosarbazian

    اقبال شناسی میں ڈاکٹر اسرار کے بیٹے کا دوست ان کا استاد تھا

    پاکستان کی تاریخ میں کم ہی ایسے لوگ ہیں جنہوں نے علامہ اقبال کو اچھی طرح سمجھا اور پھر لوگوں کو سمجھایا ..ان میں سے ایک ڈاکٹر اسرار احمد تھے لیکن شاید آپ کو یہ جان کر حیرت ہو کہ ڈاکٹر اسرار احمد کے بیٹے کا دوست ، ماہر اقبالیات وحید الزمان طارق ہی ان کے اقبالیات میں استاد تھے ...
  5. Nosarbazian

    جب ایک ریٹائر کرنل نے بائیس ساتھیوں کے ساتھ وادی لیپا بھارت سے چھینی تھی

    ایک آج ہی کے دن 1972 کو ریٹائر کرنل نے اپنے بائیس ساتھیوں سیمت جانیں دے کر وادی لیپا پر سے بھارت کا قبضہ ختم کیا تھا.... کیسے کیسے لوگوں کی داستانیں اس عظیم ادارے میں موجود ہیں.... کاش یہ ادارہ اپنی ہی عزت محفوظ کر پائے
  6. Nosarbazian

    یہ ہے پاکستان کا اصل اور مثبت چہرہ

    برطانیہ میں پیدا ہوا، نام اور مال وہاں کمایا لیکن گزشتہ بیس سال سے پاکستان میں منتقل ہو کر صرف فلاحی کام کر رہا ہے .. اور کچھ لوگ پاکستان سے متعلق صرف منفی باتیں کرتے ہیں ہمیں ایسے لوگوں کی کہانی ضرور سامنے لانی چاہیے
  7. Nosarbazian

    سب فوجی برے نہیں، کچھ ایسے بھی ہیں

    سب فوجی برے نہیں، کچھ ایسے بھی ہیں ... سب باجوے جیسے نیہں .. کچھ ایسے بھی ہیں ....
  8. Nosarbazian

    وہ حلقہ جہاں تحریک انصاف نے تین بار امید وار تبدیل کیا وجہ یہ تھی ..

    راجہ رینٹل کا حلقہ... تحریک انصاف نے یہاں تین بار امید وار تبدیل کیا... اور آخر ٹکٹ اسے ملا...جو اپنے سگے بھائی، جو نوں لیگ میں ہے ...اس کے خلاف کھڑا ہو گیا ہے
  9. Nosarbazian

    Who is contesting from Fawad Ch constituency on PTI Ticket INTERESTING

    جہلم میں دو قومی اسمبلی کی سیٹیں ہیں اور تین صوبائی ..پی پی ٢٤ میں عمران خان نے پچھلے سال جو ٹکٹ دے تھے ان میں سے اس حلقے کا خان کا دیا ہوا ٹکٹ ..جو یاور کمال کو دیا گیا تھا جو بک جانے والے ایم پی ے نہیں تھا اور جہلم میں فواد چوہدری کے کزن فرخ الطاف جو تحریک انصاف کو چھوڑ گیا تھا ...مطلب بک گیا...
  10. Nosarbazian

    What is election situation in Gujar Khan #RajaRentalsConstituency

    Raja rental might go mental after election results
  11. Nosarbazian

    ایک شخص کتنی بڑی مثبت تبدیلی لا سکتا ہے

    https://fb.watch/pumYZ-Yt-f/ ایک شخص کتنی بڑی مثبت تبدیلی لا سکتا ہے کاش حکومت بھی ایسے لوگوں کی سپورٹ فرہم کرے...
  12. Nosarbazian

    خدا کے واسطے تحریک انصاف والو ایسے لوگوں کو ٹکٹ دو ...

    س شخص کا باپ جسٹس لاہور ہائی کورٹ راجہ، وو مرتبہ گجر خان سے وو ممبر قومی اسسمبلی رہا ... اس کا بھائی 2008/2013 میں دو بات ممبر صوبائی اسمبلی رہا .... خود یہ ریٹائر کرنل ہے ... کریلا وہ بھی نیم چڑھا، کیوں کہ آج کل یہ وکیل ہے .... 2008/2013 تک گجر خان سے پیپلز پارٹی اور نوں لیگ کو ہرانا نہ ممکن...
  13. Nosarbazian

    تحریک انصاف کے خلاف ظلم پر لیگی (ن ) راہنما بھی چیخ اٹھے

    تحریک انصاف کے خلاف ظلم پر لیگی (ن ) راہنما بھی چیخ اٹھے ..لیگی سابقہ ممبر قومی اسمبلی و سیکرٹری دفاع ....
  14. Nosarbazian

    Hafiz Saeeds son kidnapped by RAW or ISI? Same thing though

    چند دن قبل ہارون رشید صاحب نے اپنے ایک وی لاگ میں ذکر کیا تھا کہ حافظ سعید صاحب کے بیٹے کمال الدین سعید کو لاہور سے اغوا کر لیا گیا ہے ، اسی طرح چند ماہ قبل لاہور ہی میں ایک سکھ رہنما پرم جیت سنگھ پنجوڑ کو بھی گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا ....پنجابی میں ایک کہاوت ہے کہ جب کوئی شخص کسی پر...
  15. Nosarbazian

    ہم ایسے لوگوں کی آخر قدر کیوں نہیں کرتے؟ ثانی ساغرصدیقی ..

    بتیس کتابیں لکھی، محفوظ صرف ایک ہے... سرمایا نہ ہونے کی وجہ سے ... پانچ لکھی ہوئی کتابیں بھی پبلش نہیں کروا پا رہے ... بغیر نقطے کے نعتیہ کلام پر مبنی مکمل کتاب ، ساری زندگی لکھنے میں صرف کی لیکن زندگی ساغر صدیقی جیسی کسمپرسی میں گزر رہی ہے ... کوئی بھائی اگر ہو سکے تو ان بزرگ سے رابطہ کر کے ان...
  16. Nosarbazian

    فواد چوہدری یہاں سے ووٹ لے گا ، ملاحظہ فرمائیں

    فواد چوہدری جہلم سے پہلی مرتبہ آزاد امید وار کے طور پر الیکشن لڑا تھا .. موصوف کو دو سو ووٹ بھی نہیں ملے تھے... دو بار جناب کو خان کے نام پر ووٹ ملے تھے... لیکن حلقے میں پینے کے پانی کی کیا صورت حال ہے ... ذرا ملاحظہ فرمائیں... پہلے بھی ووٹ خان کے نام پر ملا تھا، اب لوگ اس کی تشریف پر جوتے بھی...
  17. Nosarbazian

    حکومت کا ایکشن، عادل راجہ کے یوٹیوب اور فیس بک چینل بند

    ہر میجر ، میجر عامر نہیں ہوتا.... یہ میجر صاحب کروڑوں پنجابیوں کو بےغیرت ثابت کرنے پر بضد تھے ... جب کہ انہی پنجابیوں نے عمران خان کو کروڑوں ووٹ دیے تھے ... فوج سے لاکھوں گلے شکوے سہی، لیکن فوج بحیثیت ادارہ ہماری سر آنکھوں پر... یہ موصوف صرف جرنیلوں کے نہیں، پورے ادارے کو ٹارگٹ کر رہے تھے....