'' نماز '' فارسی زبان کا لفظ ہے ، اور بطورِ اسم مستعمل ہے، اس کے معنی بندگی،پرستش ،عاجزی اور انکساری کے ہیں۔ (فیروزاللغات1377،فیروزسنز)
شرعی اصطلاح میں لفظ ''نماز'' ایک مخصوص طریقے پر اللہ تعالی کے لیے انجام دی جانے والی اس عبادت کا نام ہے ، جو مخصوص ومعلوم افعال اور اقوال پر مشتمل ہوتی ہے،...