Search results

  1. C

    آج آکاش رام کو اغوا ہوۓ ۱۳ دن ہو گۓ ہیں

    آج آکاش رام کو اغوا ہوۓ ۱۳ دن ہو گۓ ہیں اور اب تک اس کی کوئ خبر نہی ہے۔ کیا بیت رہی ہے اس کے گھر والوں پر۔ اب بھی اگر پولیس رانا ثنا اور مریم پر ہاتھ ڈالے آکاش مل جاۓ گا۔ مریم اور رانا بہت بڑے کرمنلز ہیں اللہ انکو عبرت ناک موت دے اور جیسے آکاش کا خاندان پریشان ہے اس سے کہیں گناہ زیادہ ان بیغیرت...
  2. C

    آکاش رام

    آکاش رام کو اغوا ہوۓ آج ۴ دن ہو گۓ ہیں اور پولیس اب تک ناکام ہے۔ اغوا کرنے والوں کی گاڑیاں، گاڑیوں کے نمبرز، اغوا کاروں کے چہرے سب صاف دکھائ دے رہے ہیں اور پولیس کو اب تک کوئ کامیابی نہی ہوئ۔
  3. C

    نیازی

    جس حقارت سے یہ زہنی مریض شہباز پاگل عمران کو نیازی نیازی کہتا ہے، نیازیوں کو چاہیۓ کہ جہاں یہ پاگل بغلول شہباز نظر آۓ اس کو جوتیاں ماریں۔ نیازی ایک بہادر اور قربان ہونے والی قوم ہے، ان کی بے تحاشہ قربانیاں منہ بولتا ثبوت ہیں۔ لعنت ہے ان بیغیرت کے بچوں پر جو نیازیوں کی تزحیک کرتے ہیں۔
  4. C

    کراچی

    ایم کیو ایم کے بھتہ خور قاتل بوری بند لاشیں گرانے والے تقریر کر رہے ہیں کہ ۳۹ سال ان کے پورے ہو رہے ہیں۔ آج سے ۳۹ سال پہلے کراچی جنت تھا، جب سے یہ تعاصب رکھنے والوں نے ایکُ انتہائ بدبخت پاگل کو اپنا باپ بنایا تھا اس نے ان بھتہ خوروں کو خونجوار درندے بنا دیا تھا۔ ایک ایک دن میں ۱۰۰ ۱۰۰ لاشییں...