Search results

  1. A

    ووٹوں میں ہیرا پھیری: اللہ تعالیٰ ان کو بے نقاب کرے گا۔:سعودی عالم دین

    سعودی عالم دین صاحب اپنے ملک پر دھیان دے لیں تھوڑا کہ آپکے حکمران کیا کر رہے ہیں؟؟ 😉😉😉😉😉
  2. A

    عمران خآن سےمعافی مانگ لوہم تمھیںفتح مکہ کی طرح معاف کردیں گے، شعیب شاہین

    کہتے ہیں خان نے شعور دیا ہے، اگر یہ ہے شعور تو جاہل ہی بہتر نا تھے۔۔۔۔؟؟؟؟؟
  3. A

    خود الیکشن لڑ رہاہوں۔پولنگ ابھی تک شروع نہیں ہوئی۔حافظ نعیم الرحمان

    پتا نہیں یہ بھٹو کب مرے گا، سندھ میں۔۔۔۔۔۔ باقی پاکستان میں تو تقریباَ مر چکا ہے۔۔۔
  4. A

    عوام نے اپنا فیصلہ نہ سنایا تو پھر ہم غلام در غلام ہی رہیں گے: امیر عباس

    اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔۔ اگر خان کے لیے ووٹ نا ڈلا تو خان کی خیر نہیں۔۔۔۔۔
  5. A

    اسٹیبلشمنٹ کو سبق سیکھتے ہوئے الیکشن میں غیرجانبدار رہنا چاہیے، سراج الحق

    Allah ko jawab dena hy k nae?? kisi bury ka sath dia tha ya achy ka........
  6. A

    اسٹیبلشمنٹ کو سبق سیکھتے ہوئے الیکشن میں غیرجانبدار رہنا چاہیے، سراج الحق

    Munafiq tu wo han jo pichly 75 saal sy her election ma mulk ki taqdeer badlnyky daawy krty han aur phr kha pe kr gum hojaty han, aur apny he kiy hoy waadon dy phr jaty han, U-Turn ly lety han. Qoum ko phr bhi samjh nae aate........
  7. A

    نوازشریف بیمار تھے،جب ڈاکٹروں نے اُنہیں سفر کی اجازت دی توآ گئے:سعد رفیق

    اسکے اپنے ہی ساتھی کی زبانی "کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے" لیکن انہیں کیا پتا وہ کیا ہوتی ہے۔
  8. A

    فلسطین سےاظہار یکجہتی,جماعت اسلامی کےمارچ پراسلام آباد پولیس کاکریک ڈاؤن

    بے غیرت امریکہ کے غلام حکمران مظلوم فلسطینیوں کے لیے خود تو منہ بند کر کے بیٹھے ہیں، اب عوام کا بھی منہ بند رکھنا چاہتے ہیں۔
  9. A

    نائب امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش، جیل میں انتقال کرگئے،عوام سراپا احتجاج

    تمہارے یہ بے حس اور بے۔۔۔۔۔ حکمران لوٹ کر کھاگئے ملک کو پچھلے 75 سالوں میں، اور قصور وار دینی۔۔۔۔ ملٹری چور کرپٹ سیاسی الائنس ہے جو ملک کو ترقی نہیں کرنے دے رہا۔۔۔۔
  10. A

    نائب امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش، جیل میں انتقال کرگئے،عوام سراپا احتجاج

    پاکستان یا بنگلہ دیش میں جب سے آذادی ملی ہے کس دینی جماعت کو حکومت ملی ہے، پھر بھی قصور وار دین یا دینی جماعتیں۔۔ انڈیا میں کونسی سیکولر حکومت ہے، عیسائیوں اور مسلمانوں کو اقلیت بنا کر رکھا ہوا ہے اور ظلم کیا جاتا ہے۔ اس پر بات کرتے ہوئے تمہارے منہ میں چھالے پڑتے ہیں؟؟؟؟؟؟
  11. A

    نائب امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش، جیل میں انتقال کرگئے،عوام سراپا احتجاج

    اللہ پاک سیدی صاحب کی مغفرت فرمائے اور انکو اعلیٰ جنتوں میں جگہ عطا فرمائے۔ اللہ پاک کا وعدہ ہے اسکا دین اسلام پوری دنیا میں پھیل کر رہے گا، جو بھی اللہ کے دین کو پھیلانے کی جدوجہد میں کام آگیا وہ اللہ اور اسکے رسول ﷺ کے وعدے کے مطابق اسکی جنتوں کا وارث بن گیا۔
  12. A

    جج کے وکیل کو شٹ اپ اور وکیل کے یوشٹ اپ کہنے پر عمران خان کا ری ایکشن

    یہ کورٹ روم ہے یا مچھلی منڈی۔۔۔۔ یہ حکومت نیازی مک مکا نہیں تو پھر کیا ہے؟؟؟؟؟ اتنی رعایات کسی اور ملزم کو مل رہی ہیں پاکستانی عدالتوں میں۔۔۔۔۔
  13. A

    بھکاری خاتون کو زبردستی شراب پلانے کی کوشش کرنیوالا پولیس اہلکار معطل

    مشہور زمانہ شہد کی بوتل ثابت ہو جائیگی۔۔۔۔۔۔۔۔ اور نوکری بحال جب تک سرعام پھانسیاں نہیں لگیں گی، یہ قوم نہیں سدھرے گی۔۔
  14. A

    قسم کھا کر کہتا ہوں لوگوں نے ہم پہ پھولوں کی پتیاں نچھاور کی" ایاز صادق

    ذرا بھر زبان نہیں لڑکھڑاتی جھوٹ بھی بڑی ڈھٹائی سے بولتے ہیں۔۔۔۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔
  15. A

    اگر نواز شریف کی حکومت ہوتی تو پاکستان ترقی کررہا ہوتا، شہباز شریف

    اور میں بوٹ پہن کر شوبازیاں دکھا رہا ہوتا۔۔۔۔
  16. A

    وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کرینگے

    بھکاری اپنی کار گذاری سنائےگا، کیسے کیسے منتیں سماجتیں کرکے بھیک مانگی، اپنی عیاشیوں کے لیے۔۔۔ عوام کو نا پہلے کچھ ملا ہے نا آگے کوئی امید لگائے۔۔۔۔