پاکستان میں کسی حقیقی چور اور ڈاکو کو کبھی سزا نہیں ہوا کرتی یہی انگریزی نظام انصاف ہے۔ جس دن اصلی چوروں شریفوں اور زرداریوں کو سزا ہوگی پاکستان کی عوام کے حالات بدلیں گے۔ ان شاء اللہ۔
یہ ضابطے سوشل میڈٰیا پر نہیں چل سکیں گے۔ سوشل میڈیا کسی ایک ویب سائٹ کا نام نہیں ہے۔ لاکھوں کروڑوں ویب سائٹس کو کنٹرول کرنا کسی بھی حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔
فواد چودہری کبھی تحریک انصاف کا حصہ نہیں تھا۔ یہ شخص ہمیشہ سے زرداری اور پیپلز پارٹی کے ساتھ تھا۔ ان چیسے احمقوں نے تحریک انصاف کو دوران حکومت بہت نقصان پہنچایا تھا۔
فضلو کا ہمیشہ ایک ہی اصول ہے وصولی سیاست۔ اس لئے اسے سنجیدہ نہ لیا کریں۔ یہ جب بھی موقع ملے گا کچھ نہ کچھ وصول کرنے کے لیئے ڈٹا ہوا نظر آئے گا۔وزارتیں اور گورنری یہی اس خاندان کا اصول رہا ہے۔
اگلے الیکشن میں ن لیگ اسے کتا بنا کر پارٹی سے نکالے گی۔ صرف تحریک انصاف کے خوف سے اسے مال و دولت دیا گیا ہے اور اسے استعمال کیا گیا ہے۔ اگلے الیکشن میں اس کا حال دیکھنا فیملی سمیت پاکستان سے باہر منتقل نہ ہوگیا تو کہنا۔