ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

  1. Muhammad Awais Malik

    ٹی20 ورلڈ کپ دلچسپ مرحلے میں داخل،گروپ1 میں بھی اگر مگر کا کھیل شروع

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں سیمی فائنل میں رسائی کیلئے مقابلے جاری ہیں، تاہم اب ہار اور جیت کے علاوہ اگلے مرحلے کیلئے اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گروپ ون میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر اسے بھی ایونٹ سے باہر نکال دیا، سری لنکا خود...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاکستان یاانگلینڈ،کون فیورٹ ہے؟کرکٹ پنڈت پاکستانی باؤلرز کی تعریفیں کرنےلگے

    آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی اب تک کی پرفارمنس پر کرکٹ پنڈت بہترین تجزیات کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے گو کہ گرین شرٹس نے اب تک بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ہے مگر آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹ ٹام موڈی کے مطابق ٹیم کو فیورٹ قرار دینا ابھی قبل از وقت ہے۔ ٹام موڈی کے مطابق پاکستانی ٹیم...
  3. Rana Asim

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی بری کارکردگی کی وجہ اندرونی اختلاف ہیں؟

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی دکھانے والی بھارتی ٹیم میں اختلافات کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں ۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ میں مسلسل شکست کے بعد بھارتی ٹیم ایونٹ سے آؤٹ ہونے کے دہانےپرکھڑی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کی بدترین کارکردگی کی وجہ ٹیم میں کھلاڑیوں...