&#1578&#1604&#1575&#1588

  1. maksyed

    منزل کی تلاش

    یہ حقیقت ہے کہ کوئی بھی معاشرہ اپنی منزل کا تعین کیے بغیر کامیاب نہیں ہوسکتا کیونکہ منزل کے تعین کے بغیر جو قومیں بھی زندگی گزارنے کی کوشش کرتی ہیں وہ تاریخ کے اوراق میں گم ہوجاتی ہیں میں تاریخ اور فلسفے کا طالب علم ہوں اس لیے یہ کہوں گا کہ اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ جو قومیں اپنی...
  2. maksyed

    خدا کی تلاش - ضرور پڑھیں

    خُدا کی تلاش- ضرور پڑھیں محترم قارئین السلامُ علیکم کل رات جب میں چھت پر چادر بِچھا کر سونے کی تیاری کرہی رہا تھا تبھی میری چار سالہ بیٹی بڑی آہستگی سے چلتی ہُوئی میرے قریب آئی اور مجھ سے لپٹ گئی اپنے ننھے سے سر کو میرے سینے پر رکھا اور ہاتھوں کے شکنجے میرے جسم کے گرد کسنے لگی میں نے...
  3. QaiserMirza

    اشتہار برائے تلاش گمشدہ

    اشتہار برائے تلاش گمشدہ خادم پنجاب میاں محمد شہباز شریف ، ریمنڈ ڈیوس کے فرار کروائے جانے کے سانحاتی واردات کے بعد سے قوم کی خدمت لندن میں بیٹھ کر رہے ہیں ۔۔ ویسے وہ خادم پنجاب ہیں اور رہیں گے، جب تک کہ اُنہیں اس مسند پر بٹھانے والے انہیں معزول نہ کردیں ۔۔ دل پھینک عوام الناس سے درخواست ہے...