15kg drugs

  1. zagyy

    رانا ثناء کیس میں ہمارے گواہوں کی جان کو خطرہ ہے، شہر یار آفریدی

    وزیرِ مملکت برائے سیفران اور نارکوٹکس شہر یار آفریدی کہتے ہیں کہ رانا ثناء اللّٰہ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، ہمارے گواہوں کی جان کو خطرہ ہے۔ وزیرِ مملکت شہر یار آفریدی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کی جس کے دوران انہوں نے رانا ثناء اللّٰہ کا مبینہ...