&#1705&#1740

  1. redaxe

    سابق جرنیلوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

    پاکستان کی قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کیمٹی نے فوجی ادارے نیشنل لاجسٹک سیل یا این ایل سی میں لگ بھگ دو ارب روپے کا نقصان پہنچانے پر تین سابق فوجی جرنیلوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں غیر معمولی واقعہ ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق فوجی جرنیلوں کے خلاف...
  2. pak2010

    یا الله میرے قاید کی حفاظت فرما آمین

  3. PkRevolution

    PPP's new plan!!!!!!!!کراچی کی نئ حلقۂ بندی

    Karachi needs new Halqabandi. It is my personal opinion. It should not be handled as secret plan but as a regular plan to keep assure the rights of minorities in Karachi. MQM is not more than 55% in Karachi but they winn elections with huge majority. All other minorities voice disappears...
  4. redaxe

    بریگیڈیر کی گرفتاری انتقامی کارروائی / Brigadier Ali Khan

    گرفتار ہونے والے بریگیڈئر علی خان کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام رحیم کا کہنا ہے کہ بریگیڈئر علی خان پر عائد کیے گئے الزامات بے بنیاد ہیں اور ان کی گرفتاری انتقامی کارروائی کا نتیجہ ہے۔ بی بی سی سے ان کی بات چیت Listen Interview on BBC Urdu...
  5. QaiserMirza

    وہ نمازی جس کی نماز قبول نہیں ہوتی

    " ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہے مگر اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی" پوچھا گیا : وہ کیسے ؟؟ انہوں نے کہا : کیونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجود نا قیام پورا کرتا ہے نا اس کی نماز میں خشوع ہوتا ہے حضرت عمر رضي الله عنه نے فرمایا : ایک شخص اسلام میں...
  6. Tilloo

    A man doing Sajda to Benazir's Portrait - Yeh kia Jahalat hay??

    :banghead::banghead::banghead::banghead::banghead:
  7. F

    عمران خان کی سچی اورکھری باتیں

    ??? ???? ?? ???? ??? ????? ????? ??
  8. maksyed

    بھٹّو صاحب کی روح کے ساتھ چند لمحات

    بھٹّو صاحب کی روح کے ساتھ چند لمحات (ایس نیر) میری فرمائش سُن کر پروفیسر گھڑوچیا کرسی سے اُٹھ کر یوں ناچنے لگا ، جیسے کسی نے کرسی کے نیچے اچانک آگ لگادی ہو ۔ وہ مسلسل نفی میں سر ہلا رہا تھا۔ میں نے پوچھا " کیا ہوا؟ یہ کرسی اچانک جلتا ہوا توا کیسے بن گئی"؟ زور زور سے سر ہلا کر بولا " بھٹّو...
  9. redaxe

    بنی اسرآیل اور آج کے پاکستانیوں کی اخلاقی&#154

    بنی اسرآیل اور آج کاپاکستان ۔ سلیم سافی
  10. abbasiali

    اپنی زبان کی حفاضت کر

  11. US CENTCOM

    بچے طلبان کی زد میں

    بچے کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ ان کی حفاظت اور نشو ونما کی جاتی ہے کیونکہوہ ہمارا مستقبل ہیں۔ کیا ہم نے نہیں دیکھا طالبان پاکستان اور افغانستان کے بچوں کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ ہم نے پچھلے دنوں ایک ماں کی بے بسی نہیں دیکھی جو اپنے بچے کو تلاش کرتی پھر رہی تھی جس کو طالبان نے اغوا کر لیا تھا؟...
  12. F

    کرپٹ حکمران، پاکستان کی ترقی کی راہ میں رک&#15

    ??????? ?? ???? ?? ??? ??? ?? ?? ??? ????? ??????? ?? ???? ?????? ????
  13. maksyed

    ترکی اسلامی خلافت کی راہ پر

    ترکی اسلامی خلافت کی راہ پر (روف عامر) اسرائیل امریکہ اور انکے کارندے یورپی حکمرانوں کی نظریں ترک الیکشن پر جمی ہوئی تھیں۔ساروں کی تمناؤں کا ایجنڈہ یک نکاتی تھا کہ طیب اردگان کی پارٹی شکست سے دوچار ہو مگر ترک قوم کی عظمت کو سلام کہ انہوں نے اردگان کو جیت کی ہیٹرک کا تابناک تحفہ اور عقیدت و...
  14. abbasiali

    دیکھے ھیں یہ دن اپنی ہی غفلت کی بدولت

  15. QaiserMirza

    مثبت کام کی بُنیاد تو ڈال دو

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مثبت کام کی بُنیاد تو ڈال دو تقریبا۱۹۳۰ کے عشرے میں (یہ کمیونزم کے زمانے کا ذکر ہے) ایک طالبعلم نے جب مصر کی ایگریکلچریونیورسٹی میں داخلہ لیا، وقت ہونے پر اُس نے نماز پڑھنے کی جگہ تلاش کرنا چاہی تواُسے بتایا گیا کہ یونیورسٹی...
  16. lllcolumbuslll

    عمران کی دھرنیوں کے پیچھے ایجنسیاں۔ کیا ی&#172

    ????? ?? ??????? ?? ????? ????????? ??? ??? ?? ??? ????? ??? ?? ?? ?? ??? ???? ??? ?? ????? ???? ??? ??? ?????? ?? ????? ????? ??????? ?? ????? ?? ????? ??? ??? ???????? ??????? ???? ??? ?? ?? ?? ?? ?? ??? ????? ????? ???????? ?? ?? ???? ?? ?????? ?? ??? ??? ?? ????? ?????? ?? ????? ???? ...
  17. angryoldman

    سجدے کی حالت میں دعا

  18. QaiserMirza

    سات آدمی جن پر الله کی رحمت کا سایہ ہوگا

    ہم میں ان میں سے کتنی صفات موجود ہیں اور کیا ہم ان میں سے کتنی کوشش کر رہے ہیں کیا ہم الله کی رحمت حاصل کرنا چاہتے ہیں جس دن اور کوئی سایہ نہیں ہوگا
  19. w-a-n-t-e-d-

    بے حِس کتوں کی بستی اور حامد میر صاحب

    بے حِس کتوں کی بستی نوٹ :۔کمزور دِلحضرات اس پوسٹ کو نہ پڑہیں۔ میں شاید اس وقت چار یا پانچ سال کا تھا ، اور نرسری کلاس میں پڑھتا تھا ، ہاں مجھے یاد ہے کہ تب تک میری بہن بھی پیدا نہیں ہوی تھی۔ ہمارا خاندان ایک جوائنٹ فیملی سسٹم کا حصہ تھا، چار منزلہ مکان میں تین خاندان رہتے تھے جبکہ نیچے کا...
  20. maksyed

    اللہ کی نصرت کیوں نہیں آتی؟؟؟

    اللہ کی نصرت کیوں نہیں آتی؟؟؟ بیشک اﷲ کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا یہاں تک کہ وہ لوگ اپنے آپ میں خود تبدیلی پیدا کر ڈالیں- سورہ الرعد موجودہ زمانے میں ہم دیکھتے ہیں کہ مسلمان انتہائی ذلت و رسوائی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ وہ اس بات کا شکوہ کر رہے ہیں کہ اللہ کی نصرت و مدد ان کے ساتھ کیوں...