&#1705&#1740

  1. moazzamniaz

    دینی راسخ رویے ربڑ کی گیند ہوتے ہیں

  2. moazzamniaz

    کراچی میں تشدد کی موجودہ لہر کیوں مختلف ھے &am

    کراچی کے عام لوگ تو پچھلے تین سال سے ہر ایک دو ماہ بعد سینکڑوں کی اقساط میں اوپر جا رہے ہیں. رضا حیدر کے قتل پر ڈیڑھ دو سو، کچھی بمقابلہ امن کمیٹی تنازعہ،ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل، ذولفقار مرزا کے تین چار بیانات پر سو، سو کی قسطیں وغیرہ وغیرہ. بعض قسطوں میں تو صرف دو، دو دنوں میں سنچری مکمل کی...
  3. maksyed

    فوج کو کراچی میں پھنسانے کی سازش ہو رہی ہے

  4. QaiserMirza

    کراچی کی تم کو سناؤں کہانی

    کراچی کی تم کو سناؤں کہانی یہ شہر تھا جو سوتا نہیں تھا اندھیرا موہلوں میں ہوتا نہیں تھا بسوں کی صدا سونے دیتی نہیں تھی یہ سمجھو یہاں رات ہوتی نہیں تھی وہ ٹھیلوں پر بکتی ہوئی مونگ پھلیاں بڑی دیر تک جاگتی تھیں یہ گلیاں ہوئی پھر ہمارے خلاف ایک سازش تھمی ہی نہیں جیسے لاشوں کی بارش اجڑتا رہا...
  5. Geek

    الیکشن کی تیاری - Haroon Rasheed

    کچھ حقائق سامنے ہوتے ہیں اور کچھ پس منظر میں ۔ دانا لوگ وہ ہوتے ہیں جو پس منظر میں چھپے حقائق پر بھی غور کریں ۔ پاکستان کے مستقبل کا بہت کچھ انحصار اس پر ہے کہ آئندہ الیکشن پوری طرح منصفانہ ہوں ۔ ان میں روپے کے بے دریغ استعمال اور دھاندلی کو روک دیا جائے۔ بہت کم لوگوں نے اس پر غور کیا ہے کہ...
  6. w-a-n-t-e-d-

    جیو ٹی وی کی ایک اور ناپاک اور شرانگیز حرکت

    جیو ٹی وی کی ایک اور ناپاک اور شرانگیز حرکت جیو ٹی وی شروع سے پاکستان میں انتہائی منافقانہ کردار ادا کرتا چلا آرہاہے۔ اس کی اجمل قصاب کے والدین اور گاؤں کے متعلق خود ساختہ اور بے بنیاد کہانی پر مشتمل ڈاکو مینٹری فلم، امن کی آشا کے نام پر ہندوانہ کلچر اور...
  7. Narcissist

    ایم کیو ایم : تخت یا تختہ کی سیاست

    ایم کیو ایم : تخت یا تختہ کی سیاست یا وزاتیں یا حکومتی کاروائی۔ یا کراچی کے درو بام کے مالک یا کراچی کی گلیوں میں فوجی کاروائی۔ یہ دو انتہاووں پر کھیلی جانے والی سیاسی بازی: جیل کی سلاخیں یا وزارت ملنے پر گلے میں پڑھنے والے پھولوں کے ہار ایک کروڑ اردو بولنے والے بمقابلہ...
  8. moazzamniaz

    سوات میں پختہ قبروں کی توڑ پھوڑ اور بے حرمت&#1

  9. QaiserMirza

    حکومت دشت گردوں کو گرفتار کرنے کی اجازت نہ&#17

  10. maksyed

    ایم کیو ایم کی اتحاد میں شمولیت کے بعد ق لیگ &

    پاکستانی سیاست میں پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے حکومتی راہوں پر ہمسفر بننے کے امکانات روشن ہو گئے تاہم ایم کیو ایم کی حکومت میں واپسی کے لئے سر توڑ کاوشوں نے جہاں کئی سوالات کو جنم دیا وہیں بعض سیاسی پنڈت مسلم لیگ ق اور پیپلزپارٹی کے اتحاد کا مستقبل خطرے میں دیکھ رہے ہیں جو پیپلزپارٹی کے لئے...
  11. fahid_asif

    مونس الہیٰ کیس کی دوبارہ تفتیش کے لیے ظفر ق&#1

    سیشن جج لاہور نے مونس الہیٰ کے کیس کی دوبارہ تفتیش کرنے کے لیے ظفر قریشی کی درخواست منظور کرلی،ظفر قریشی اب نئے سرے سے این آئی سی ایل فراڈ میں مونس الہی کے کیس کی تفتیش کر کے چالان دوبارہ عدالت میں پیش کریں گئے ۔ ویسے تو آج کی عدالتی کاروائی کے ایجنڈے پر مونس الہیٰ کی بریت سے متعلق...
  12. moazzamniaz

    جنرل ضیاالحق کی برسی خاموشی سے گزر گئی

    Zia`s Legacy: Hassan Nisar, Fareed Paracha
  13. Mohaqqiq

    فلاح انسانیت فاونڈیشن کی سیلاب متاثرین س&#1606

    پیر, 15 اگست 2011 22:56 فلاح انسانیت فاونڈیشن کی سیلاب متاثرین سندھ کیلئے امدادی سرگرمیوں کا آغاز بدین ۔۔۔فلاح انسانیت فاونڈیشن نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے سندھ کے ہزاروں متاثرین تک پکی پکائی خوراک پہنچانا شروع کر دی ۔ متاثرہ علاقوں میں 5 مقامات پر ریلیف کیمپ قائم کئے گئے ہیں...
  14. QaiserMirza

    Ibrar ul Haq's "Inqilabi" Poetry - ابرار الحق کی شاعری

    ????? ???? ?? ?????
  15. maksyed

    !!!....ذرا اس قوم کی بیحسی تو دیکھیں

    ذرا اس قوم کی بیحسی تو دیکھیں..ایک طرف آگ لگی ہے مسلمان مر رھے ھیں اسی ہی حالات میں کراچی کی فضاؤں میں یه میسج گردش کر رہے ہیں Ab Tou KARACHI Ke Halaat Aisay Hogaye Hain. . . . Jao Ge Nipa Pe Aao Ge Chipa Pe :D بریکنگ نیوز: قصبہ کٹی پہاڑی میں دو گھنٹے مسلسل کامیاب آپریشن کے...
  16. fahid_asif

    دودھ کی نہروں والے صوبے کی کامیاب اسمبلی

    دودھ کی نہروں والے صوبے کی کامیاب اسمبلی جس کی اکثریتی پارٹی خود کو قومی پارٹی کہتی ہے، حالانکہ اپنے گھر کے مسائل کو حل کرنے کی بجائے گالم گلوچ سے ٹائم پاس کر رہی ہے
  17. maksyed

    میرے پیارے بچو (پاکستان کی پکار) منیر احمد ب&

  18. redaxe

    بلوچستان کی کجھور برآمد کرنے کا منصوبہ

    پاکستان کی فوج نے صوبہ بلوچستان میں کھجور کے کاشتکاروں کی مدد کے لیے ایک نئی سکیم شروع کی ہے جس کے تحت بلوچستان سے کھجور خرید کر پنجگور کے نام سے دنیا بھر میں برآمد کی جائےگی۔ کور کمانڈر کوئٹہ کے ایک ترجمان کرنل خالد نے بی بی سی کو بتایا کہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا کھجور پیدا کرنے والا ملک...
  19. Narcissist

    ممبئی حملوں کے بعد سنکیانگ حملے۔ چین کی ان

    ممبئی حملوں کے بعد سنکیانگ حملے۔ چین کی انگلیاں پاکستان کی جانب پاکستان کے ہمسایہ مما لک کو پچھلے تین عشروں سے انکے اندرونی حالات میں غیر معمولی مداخلت کا پاکستان کی جانب سے شدید خطرہ رہا ہے، اور وہ ممالک بھی اپنے شکوے اور خدشات کا کھلے بندوں الزام پاکستان کے سر ڈھالتے نظر آتے ہیں۔ افغا...
  20. PAINDO

    ہے کوئی جو خواب کی تعبیر بتا سکے

    مورخہ ٠٨/٠٨/٢٠١١ بروز سوموار سحری ٣:٣٠ بسم الله کی آواز مجھے گہری نیند سے بیدار کر دیتی ہے جو کہ میرے موبائل الارم سے آ رہی تھی میں نید میں الارم بند کرتا ہوں اور پھر آنکھ لگ جاتی ہے دیکھتا ہوں ایک بہت بڑا سر سبز اور شاداب باغ ہے اور باغ میں میرے دائیں جناب محترمہ بنظیر بھٹو سفید کاٹن کے کپڑوں...