ای وی ایم

  1. Rana Asim

    قومی اسمبلی، اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ اور ای وی ایم کے خاتمے کا بل منظور

    قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دینے سے متعلق تحریک انصاف کی ترامیم کو ختم کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ضمنی انتخاب میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کرے۔ انتخابات کا ترمیمی بل 2022 قومی...
  2. Rana Asim

    مسترد ووٹوں سے ہیرا پھیری ممکن، اسی لیےیہ ای وی ایم کے مخالف ہیں:وزیر اعظم

    وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیٹس کو عام طریقہ کار کے ذریعے مخالف ووٹوں کو مسترد کر کے انتخابات میں ہیرا پھیری کر سکتا ہے اسی لیے وہ ای وی ایم (الیکٹرانک ووٹنگ مشین) کی مخالفت کرتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں ایک بار پھر مسترد شدہ ووٹوں کا...
  3. Muhammad Awais Malik

    حکومتی ارکان نے کہا کہ ہمیں ٹکٹ دو ہم ای وی ایم قانون واپس کرا دیں گے،طلال

    مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 2 درجن لوگوں نے ن لیگی ٹکٹ کے عوض ای وی ایم مشین کے قانون کو واپس کروانے کی پیشکش کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما نے کہا کہ تحریک انصاف کی اکثریت پکڑ دھکڑ کرکے پوری کروائی...