یادگاری نوٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    یوم آزادی،اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن کا اجرا

    پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن کا اجرا کردیا،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن میں قائد اعظم، علامہ اقبال، سرسید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر موجود ہیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نوٹ پر تصاویر تحریک پاکستان...
  2. Rana Asim

    یادگاری نوٹ: اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے نوٹ پر وائرل نمونہ جعلی قرار دے دیا

    اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 75 روپے کے نوٹ کا سوشل میڈیا پر وائرل ڈیزائن جعلی ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے جس میں 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے جاری کیے جانے والے 75 روپے کے نوٹ کے وائرل ڈیزائن کو فیک قرار دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 17 جون کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری...