ایف اے ٹی ایف

  1. Rana Asim

    فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کا پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا؟

    تجزیہ کار اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ دوسرے ممالک کا اعتماد بحال ہوتا ہے اور انہیں یقین ہوتا ہے کہ ان کی سرمایہ کاری منی لانڈرنگ کے ذریعے کہیں نہیں جائے گی۔ ان کو یقین ہوتا ہے کہ جس کمپنی کے ساتھ کام کر رہے ہیں وہ منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں ہے۔ انہوں نے...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کو فیٹف سے نکالنے کیلئے افواج پاکستان کا اہم کردار

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) کا اجلاس آج سے جرمنی کے شہر برلن میں شروع ہورہا ہے جس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار کا فیصلہ کیا جائے گا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی 27 میں سے 26 شرائط پر عمل درآمد کرلیا ہے جس کے بعد پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے...
  3. S

    گرے لسٹ میں رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہے : وزیر خارجہ کا ردعمل

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر مکمل عمل درآمد کیا ہے اس کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے ایف اے ٹی ایف کی...
  4. Muhammad Awais Malik

    فیٹف میں پاکستان کی مخالفت کرنے والوں میں دوست ممالک بھی شامل ہیں،شوکت ترین

    وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ فیٹف کے سامنے پاکستان کی مخالفت کرنے والے ملکوں میں دوست ملک بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شوکت ترین نے ان خیالات کا اظہار سینیٹ کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے گرے لسٹ سے نکلنے سے متعلق شرائط...