ایف آئی اے

  1. Rana Asim

    ایف آئی اے کی مونس الہیٰ سے تفتیش کی تفصیلات سامنے آگئیں

    مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما مونس الہیٰ سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تفتیش کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ سے منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے ایف آئی اے کی تفتیش جاری ہے جس میں 4 رکنی تفتیشی ٹیم نے مونس...
  2. Muhammad Awais Malik

    اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ ایف آئی اے پر برہم

    اسلام آبا د ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پوسٹس اور ٹویٹس کے خلاف مریم نواز شریف کی درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت...
  3. Rana Asim

    ایف آئی اے کی شہباز اور حمزہ پر فرد جرم فوری عائد کرنے کی مخالفت

    لاہور کی خصوصی سنٹرل عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر فاروق باجوہ نے شہباز شریف سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم فوری طور پر عائد کرنے کی مخالفت کر دی۔ دوران پیشی شہبازشریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے تو ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے گزارش کی کہ چالان میں جو ملزمان...
  4. Rana Asim

    غریدہ کاسیاست ڈاٹ پی کے کےسی ای اوکوایف آئی اے کے ذریعے نوٹس،شخصیات کی مذمت

    ن لیگ کی حمایتی اینکر غریدہ فاروقی نے سیاست ڈاٹ پی کے کہ سی ای او عدیل حبیب کو ایف آئی اے (وفاقی تحقیقاتی ادارے) کے ذریعے ہراساں کرنا شروع کر دیا جس پر ایف آئی اے نے نوٹس بھیج دیا۔ ایف آئی اے کو ذاتی انا کیلئے استعمال کیے جانے پر معروف صحافیوں سیاستدانوں، وکلا اور دیگر شحصیات نے بھرپور مذمت کی۔...
  5. Rana Asim

    ن لیگ حمایتی اینکر غریدہ فاروقی کا ایف آئی اے کے ذریعے سیاست ڈاٹ پی کےپرکیس

    طاقت کا غلط استعمال، ایف آئی اے غریدہ فاروقی کا بغل بچہ بن گئی، سیاست ڈاٹ پی کے پر کیس سیاست ڈاٹ پی کے کو سچ بتانے پر نشانہ بنایا جانے لگا۔ مسلم لیگ ن کی حمایت یافتہ اینکر وصحافی غریدہ فاروقی نے سیاست ڈاٹ پی کے کہ سی ای او عدیل حبیب کو ایف آئی اے کے ذریعے ہراساں کرنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے...
  6. Rana Asim

    ایف آئی اے کا شہباز شریف ،حمزہ منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ

    ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ودیگر کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے کی۔ معزز جج نےایف آئی اے پراسکیوشن ٹیم کی درخواست کو ریکارڈ کاحصہ بنا...
  7. Muhammad Awais Malik

    ایف آئی اے کا اوورسیز پاکستانیوں کو انٹرپول کے زریعے گرفتار کرانے کا اعلان

    وفاقی تحقیقاتی ایجنسی( ایف آئی اے) نے اوورسیز پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر پوسٹس لگانے پر انٹرپول کے زریعے گرفتار کرانے کی دھمکی۔ ایف آئی اے نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا سمیع ابراہیم کے خلاف سوشل میڈیا پر ملک کے خلاف بیانات دینے اور ویڈیوز شیئر کرنے پر انکوائری کا آغاز کیا گیا ہے، سمیع...
  8. Muhammad Awais Malik

    مخلوط حکومت کا پیکا آرڈیننس کی متنازعہ شق کی بحالی کے معاملے پر یوٹرن

    ن لیگ کی حکومت نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ(پیکا) 2016 کی متنازعہ شق کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے فیصلے پر یوٹرن لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں ایف آئی اے کی جانب سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر...
  9. Rana Asim

    غریدہ فاروقی کی لاہور جلسے میں اپنے خلاف بینرز لہرانے پر ایف آئی اے کوشکایت

    صحافی و خاتون اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے لاہور جلسے کے دوران اپنے خلاف پلے کارڈ لہرانے والے شہری کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے کو درخواست دے دی ہے جس میں تحریک انصاف کے اس کارکن کے خلاف کارروائی کی درخواست کی ہے۔ غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے ایک پیغام جاری کیا جس میں تنبیہ کی ہے کہ اب ان سے متعلق...
  10. Muhammad Awais Malik

    ملکی اداروں کےخلاف سوشل میڈیامہم کی تحقیقات میں بھارت کے ملوث ہونے کاانکشاف

    ملکی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلائے جانے سے متعلق تحقیقات میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ ملکی اداروں کے خلاف نفرت آمیز مہم چلانے والے زیادہ تر سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہورہے ہیں جبکہ...
  11. S

    شہبازشریف کیخلاف تحقیقات کرنےوالے ایف آئی اےڈائریکٹر کو چھٹی پربھیج دیاگیا

    ملکی سیاست میں ہلچل ہی ہلچل ہے ، شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے امکانات بڑھتے جارہے ہیں،ایسے میں شہبازشریف کیخلاف کیسز کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے ڈائریکٹر کو چھٹی پر بھیج دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے افسر ڈاکٹر رضوان شہبازشریف، حمزہ شہباز، جہانگیرترین سمیت اہم کیسز کی تحقیقات کر رہے...
  12. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف سمیت 5 افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

    وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے شہباز شریف سمیت 5 افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی خصوصی سینٹرل جج کی عدالت میں ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف اور دیگر 4افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ ایف آئی اے نے درخواست...
  13. S

    عدالت کی جانب سے محسن بیگ کے گھر پرچھاپے کوغیرقانونی قرار دینے پرFIAکاردعمل

    اسلام آباد کی مقامی عدالت نے صحافی محسن بیگ کی گھر پر چھاپے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج ظفر اقبال نے سینئیر صحافی محسن بیگ کی جانب سے گھر پر غیرقانونی چھاپے کے خلاف درخواست سنی۔ سیشن کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے سینئیر...
  14. Rana Asim

    ایف آئی نے محسن بیگ کے گھر چھاپہ کیوں مارا؟ وفاقی تحقیقاتی ادارے کی وضاحت

    وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کی درخواست پر ایف آئی اے ٹیم نے محسن بیگ کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ صحافی محسن بیگ کی گرفتاری پر بیان جاری کرتے ہوئے ایف آئی اے نے بتایا کہ عدالت سے سرچ اینڈ سیز وارنٹ حاصل کیے گئے تھے، ہمارے سائبر کرائم کی ٹیم محسن بیگ کےایف...
  15. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کے خلاف سوشل میڈیا ٹرینڈز چلانے والا ایکٹیوسٹ گرفتار

    وزیراعظم عمران خان اور ان کی فیملی سے متعلق نازیبا سوشل میڈیا ٹرینڈز چلانے والے ایکٹیوسٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صابر ہاشمی کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیاہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا اس حوالے...
  16. S

    امریکی خاتون بن کرپاکستانیوں کو لوٹنے والا نائیجیرین باشندہ گرفتار

    وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر امریکی خاتون بن پاکستانیوں کو لوٹنے والے نائیجرین باشندے کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نائیجرین باشندہ سوشل میڈیا پر امریکی خاتون بن کر پاکستانی مردوں کو شادی کا جھانسہ دے کر لوٹتا تھا، متاثرہ شہری نے ایف آئی اے...
  17. S

    ایف آئی اے کو مجھ سے پتہ نہیں کیا ذاتی خلش ہے:حریم شاہ

    ٹک ٹاکر حریم شاہ منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے نہیں ہیں پریشان، بلکہ اس حوالے سے بڑے بڑے بیانات دے رہی ہیں،لندن میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر میرے اکاؤئنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے، اکاؤنٹس منجمد ہونے سے متعلق خبروں کا میڈیا کے ذریعے پتہ چلا، پاکستان جاکر ہر...
  18. Rana Asim

    وقار ذکاء ہمیں ہراساں کررہا ہے، ایف آئی اے کا سندھ ہائی کورٹ میں بیان

    وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے کرپٹو کرنسی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں بیان دیا کہ وقار ذکاء ہمیں ہراساں کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد کلہواڑ کی سرابراہی میں 2 رکنی بینچ نے کرپٹو کرنسی سے متعلق کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران ایف آئی اے حکام نے...
  19. Rana Asim

    ایف آئی اے اپنے ہی سابق ڈائریکٹر کیخلاف پابندی کیلئے پیمرا کو خط

    وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اپنے ہی ادارے کے سابق ڈائریکٹر بشیر میمن کے خلاف پیمرا کو خط لکھ دیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد رضوان کی جانب سے پیمرا کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بشیر میمن کے ٹی وی چینلز کو دیئے جانے والے انٹرویوز عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہیں۔ وفاقی...
  20. S

    ایف آئی اے لوگوں کو ہراساں کرتا ہے: چیف جسٹس برہم

    چیف جسٹس سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے لوگوں کو ہراساں کرتا ہے، تفتیش کے نام پر جال بچھاتا ہے کہ کتنی مچھلیاں آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اقلیتوں کے حقوق اور متروکہ وقف املاک سے متعلق...