ایف آئی اے

  1. Rana Asim

    پہلے منی لانڈرنگ کااعتراف پھرانکار،FIAکا حریم شاہ کے خلاف ایک اور نوٹس

    گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے حریم شاہ کی ایک ویڈیو پر نوٹس لیا تھا جس میں حریم شاہ نے منی لانڈرنگ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھاری رقم پاکستان سے لندن منتقل کی ہے لیکن انہیں کسی نے کچھ نہیں کہا۔ تاہم اب وہ اس سے مکر گئی ہیں۔ ایف آئی اے نے حریم شاہ کی اس ویڈیو پر نوٹس...
  2. Muhammad Awais Malik

    انتہائی مطلوب ملزم سےروابط کاالزام،بشیر میمن نےحفاظتی ضمانت کرا لی

    منی لانڈرنگ اور مختلف ملکوں میں فراڈ میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم سے روابط کے الزامات کے بعد سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے حفاظتی ضمانت لے لی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں 15 روزہ حفاظتی...
  3. Muhammad Awais Malik

    انتہائی مطلوب مجرم کا دفتر خارجہ،ایف آئی اے میں اعلی سطح پر رابطوں کاانکشاف

    بین الاقوامی سطح پر انتہائی مطلوب مجرم کا دفتر خارجہ اور سابق ڈی جی ایف آئی اے سے روابط کے انکشافات منظر عام پر آئے ہیں۔ نجی خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عمر فاروق نامی مجرم ناروے اور سوئزرلینڈ کو مطلوب ہے جس کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے ) کے...
  4. Rana Asim

    ایف آئی اے کے غیر تربیت یافتہ عملے نے مسافروں کو مشکل میں ڈال دیا

    نوجوان صحافی و تجزیہ کار عدیل وڑائچ نے انکشاف کیا ہے کہ ایف آئی اے نے نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کو ایئرپورٹ پر اہم ذمہ دارایاں سونپ دی ہیں جن کو اس کی بنیادی ٹریننگ بھی نہیں دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ غیر تربیت یافتہ امیگریشن کے عملے کی وجہ سے ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے اور جانے والے...
  5. Rana Asim

    مقابلے کے امتحان میں امیدوار کی جگہ پیپر دینے والا پکڑا گیا، ملزم وکیل نکلا

    ایف آئی اے کے مطابق لاہور میں وفاقی تحقیقات ادارے کی بھرتی کے سلسلے میں ہونے والے مقابلے کے امتحانات میں ایک جعلی امیدوار کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے متعین کردہ امتحانی سنٹر میں اے ایس آئی، کانسٹیبل اور سب انسپکٹر کی بھرتی کیلئے مقابلے کے امتحانات جاری ہیں جہاں ایک جعلی...
  6. S

    منی لانڈرنگ کیس :چالان میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز مرکزی ملزم نامزد

    نی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف چالان تیار اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ مقدمے میں پیشرفت سامنے آگئی،ایف آئی اے نے شہباز شریف فیملی کی شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کا چالان تیار کرلیا،رپورٹ کل عدالت میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے...
  7. Muhammad Awais Malik

    نام اور شہرت کا غلط استعمال،حنا پرویز بٹ کی ایف آئی اے کے پاس جانے کی دھمکی

    مسلم لیگ ن کی رہنما و رکن قومی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے اپنے نام سے بنائے گئے جعلی ٹویٹر ہینڈ ل چلانے والے کو ایف آئی اے سائبر کرائم کی دھمکی دیدی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر حنا پرویز بٹ نے اپنے ویریفائیڈ ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا اور کہا کہ میں ایف آئی...
  8. Muhammad Awais Malik

    نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار،پولیس اہلکار بھی شامل

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر ان کی نازیبا ویڈیوز کی بنیاد پر بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار ہوگیا ہے، پولیس اہلکار بھی شامل۔ خبررساں ادارے دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقات ایجنسی(ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر...
  9. Rana Asim

    ہراسانی کیس:عائشہ اکرم نے ایف آئی اے کو دئیے گئے بیان میں کیا انکشافات کئے؟

    سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ویڈیوز کا ذمہ دار ریمبو ہے،ٹک ٹاکر عائشہ اکرم گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم ہراسگی کیس کی تحقیقات جاری ہیں، متاثرہ خاتون نے ایف آئی کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے، جس کے مطابق عائشہ نے ایک بار پھر پورے واقعے کا ذمہ دار ساتھی ریمبو کو قرار دے دیا ہے،عائشہ اکرم کا...
  10. Rana Asim

    کرنسی کی بلیک مارکیٹنگ اور منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائیاں،اربوں روپے برآمد

    وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرنسی کی بلیک مارکیٹ اور منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4 ارب کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی ہے۔ خبررساں ادارے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2018 سے...