افسران

  1. Muhammad Nasir Butt

    کتنے گریڈ کے افسران کیلئے مفت یونٹس ختم کرنے کی سفارش کر دی گئی؟

    پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزیراعظم کو گریڈ 16 سے 22 تک کے افسران کو مفت بجلی کی فراہمی ختم کرنے کی سفارش کردی۔ کمیٹی نے پاورڈویژن کے ترقیاتی اخراجات کے لیے دی گئی گرانٹ میں سے ایک ارب 48 کروڑ لیپس ہونے پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور عالم...
  2. S

    اہم فوجی تقرریاں مناسب وقت پر ہوں گی : وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کردیا کہ فوج میں اعلیٰ ترین تقرریوں کے معاملے میں کسی جلد بازی میں نہیں اور کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ مناسب وقت پر کیا جائے گا،دی نیوز سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا اس بات کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا کہ کون آرمی چیف بنے گا اور کون جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چیئرمین۔...
  3. S

    آڈیو لیکس کا خدشہ،وفاقی کابینہ اجلاس سے قبل افسران کو باہر نکال دیا گیا؟

    آڈیو لیکس کا خدشے پر کابینہ اجلاس سے قبل افسران کو باہر نکال دیا گیا وزیراعظم شہباز شریف نے آڈیو لیکس کے خدشے کے پیش نظر کابینہ اجلاس کے دوران سرکاری افسران کو کمرے سے باہر نکال دیا،وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس شروع ہونے سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے آڈیو لیکس کے خدشے...
  4. Rana Asim

    پاک آرمی کےتباہ ہونے والےہیلی کاپٹر میں سوار افسران،جوانوں کےنام سامنے آگئے

    بلوچستان میں پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کل رات فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹس سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ شہدا میں پائلٹ میجر محمد...
  5. Rana Asim

    اسلام آباد پولیس کے افسران پر مشتمل ہر سال مفت حج کرنے والا گروہ بے نقاب

    اسلام آباد پولیس نے جمعہ کو سرکاری پیسے پر بار بار حج کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا، اور کہا کہ ان لوگوں نے دوسرے مستحق افراد کے حق پر قبضہ کیا ہے۔ انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان کے جاری کردہ احکامات کے مطابق سرکاری پیسے پر ایک سے زیادہ حج کرنے والے...
  6. Muhammad Nasir Butt

    سرکاری محکموں میں کچھ افسران کی تنخواہیں 70،80 لاکھ روپے ؟ انکشاف

    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں کچھ سرکاری اداروں کے افسران کو 70،80 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نور عالم خان کی سربراہی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اےسی) کا اجلاس ہوا جس میں نور عالم خان نے انکشاف کیا کہ کچھ پبلک سیکٹر کمپنیوں میں بورڈ ارکان 70، 80 لاکھ روپے...
  7. Rana Asim

    وزیر اعظم وزراء پر برس پڑے ، 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں

    وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کچھ بھی کریں لیکن دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ قابل برداشت نہیں۔ نجی چینل کے مطابق وزیراعظم نے بجلی کی غیر معمولی لوڈشیڈنگ ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ جس میں بجلی کے محکموں سے منسلک افسران کو اقدامات کی ہدایت کی اور...