ایلون مسک

  1. Muhammad Awais Malik

    ایلون مسک کا ٹوئٹر پر آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

    ٹوئٹر پر اب ویڈیو اور آڈیو کال کی بھی سہولت ہو گی، ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک نے صارفین کے لیے آڈیو اور ویڈیو کی سہولیات فراہم کردیں، اسکے لیے فون نمبر کی بجائے ٹوئٹر آئی ڈی سے ڈائریکٹ کال ہو سکے گی۔ ایلون مسک نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ایکس ( ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے صارفین کیلئے بڑی سہولیات...
  2. Muhammad Awais Malik

    ٹوئٹر کے مشہور پرندے والے لوگو کو کیسے واپس لایا جا سکتا ہے؟طریقہ جان لیں

    ٹوئٹر کے نام تب سمجھ میں آتا تھا جب 140 حروف پر مشتمل پیغام لکھا جا سکتا تھا: ایلون مسک سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے مشہور پرندے والے لوگو کو دیکھنا اب بھی ممکن ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر اب ایلون مسک کی زیرملکیت ہے کو چند دن پہلے ہی ری برانڈ کرنے کے بعد اس کے لوگو سے پرندے کو ہٹا کر...
  3. Muhammad Awais Malik

    ٹوئٹر کی تھریڈز کیخلاف مقدمے کی دھمکی، ’کاروباری راز چرائے ‘

    ٹوئٹر کی تھریڈز کیخلاف مقدمے کی دھمکی ایلون مسک کو تھریڈز سے خوفزدہ ہونے لگا، ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے میٹا کی سوشل میڈیا ایپ تھریڈز کی لانچ پر ہرجانے کا مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی دے دی۔ ٹوئٹر نے میٹا کو تھریڈز لانچ کرنے پر بھیجے جانے والے دھمکی آمیز خط میں مقدمہ دائر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔...
  4. Muhammad Awais Malik

    ٹوئٹر کے مقابلے میں میٹا کی ایپ’تھریڈز‘لانچ،ایک گھنٹے میں کتنے اکاؤنٹس بنے؟

    ایلون مسک کے ٹوئٹر کو نیا خطرہ، میٹا نے ٹوئٹر کے مقابلے میں میٹا نے نئی ایپ ’تھریڈز‘ لانچ کردی، ایک گھنٹے میں اکاؤنٹس کی بھرمار لگ گئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے ٹوئٹر کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی نئی ایپلی کیشن ’تھریڈز‘ لانچ کی۔ میٹا کمپنی کے مالک مارک...
  5. Muhammad Awais Malik

    ٹوئٹ ڈیک استعمال کرنے کیلئے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تصدیق لازمی قرار ؟

    ایلون مسک نے جب سے ٹوئٹر کا چارج سنبھالا ہے تب سے نئے نئے اصول اور فیچرز سامنے آرہے ہیں، اب ٹوئٹرنے نیا اصول جاری کردیا، کہا اگر بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کے صارفین ٹوئٹ ڈیک استعمال کرنا چاہتے ہیں تو انہیں پہلے اپنے اکاؤنٹ کو ویری فائیڈ کروانا پڑے گا۔ سوشل میڈیا کمپنی نے ٹوئٹ ڈیک میں کی جانے والی...
  6. Rana Asim

    ایلون مسک نے ٹوئٹر کی قبر کھود دی؟ سوشل میڈیا صارفین پریشان

    ٹوئٹر کے نئے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ایک تصویر شیئر کی جس میں ٹوئٹر کی قبر بنی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے، جس کے بعد سے ٹوئٹر صارفین کی جانب سے تبصرے شروع ہوگئے کہ آخر کار ایلون مسک کرنا کیا چاہتے ہیں؟ اس کے علاوہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ریسٹ ان پیس کا ہیش ٹیگ بھی چل رہا ہے...
  7. Muhammad Awais Malik

    پرندہ آزاد ہوگیا : ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

    ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا،بھارتی سی سی ای او فارغ دنیا کے امیرترین شخص امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلن مسک ٹوئٹرکےمالک بن گئے،چوالیس ارب ڈالرمیں ٹوئٹرکا کنٹرول سنبھال لیا، کنٹرول سنبھالتے ہی ایلن مسک نے بھارت سے تعلق رکھنے والے سی ای او اگروال اور سی ایف او سیگال...
  8. Rana Asim

    ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے سے متعلق اپنا ارادہ بدل دیا؟

    یسلا اور اسپیس ایکس کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے 44 ارب ڈالر کے معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے۔ برطانوی خبرساں ادارے کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے معاہدے سے پیچھے ہٹنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا گیا کہ ٹوئٹر انتظامیہ جعلی اکاؤنٹس کی تعداد کے بارے معلومات فراہم کرنے میں ناکام...
  9. Muhammad Awais Malik

    اسپیس ایکس نے ایلون مسک پر تنقید کرنےو الے 5 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا

    مشہور راکٹ ساز کمپنی اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے خلاف تنقید ی خط لکھنے پر 5 ملازمین کو برطرف کردیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسپیس ایکس کے سینکڑوں ملازمین نے سینئر عہدیداران کو خط لکھ کر کمپنی کے مالک کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد کمپنی نے کارروائی کرتے ہوئے 5...