کالعدم بی ایل اے

  1. Muhammad Awais Malik

    کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کا اہم کمانڈر مارا گیا

    کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کا اہم دہشت گرد کمانڈر افغانستان میں مارا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کیلئے اسلحہ و بارود مہیا کرنے والا بی ایل اے کمانڈر رزاق مندلی عرف انجینئر افغانستان میں رقم کے لین دین کے معاملے پر ہونے والے تنازعے کے دوران فائرنگ کی زد...