سانحہ مری سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ یہ جو سانحہ تھا اس سے بھی بڑا حادثہ یہ ہوا ہے کہ لوگ اتنا سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی رکے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کی ذمہ داری اب ان پر ہے جو اسے ٹھیک کرنے جا رہے ہیں۔
مظہر عباس نے کہا کہ بنیادی ذمہ داری حکومت وقت کی ہے...