انارکلی بازار

  1. S

    انار کلی دھماکے کے بعد بے حس لوگوں کی جانب سے لوٹ مار کرنے کا انکشاف

    لوہاری گیٹ کے قریب انار کلی بازار میں ہونے والے دھماکے کی ایک اور فوٹیج سامنے آگئی،دھماکے کے بعد منظرعام پر آنے والی فوٹیجز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ دھماکے کے بعد لوٹ مار میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ مری میں مقامی لوگوں کی بے حسی کے بعد لاہور انارکلی بم دھماکے میں بھی بے حسی کا...
  2. S

    انار کلی بازار دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، سہولت کار گرفتار

    لاہور میں لوہاری گیٹ کے قریب انار کلی بازار میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، دھماکے میں ملوث دو سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی تفتیشی ٹیموں نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ایک دہشتگرد اور 2 سہولت کاروں کی شناخت کرلی جس کے بعد قانون نافذ...