#انسانی بقاء

  1. Sarfraz1122

    بادشاہت ،جمہوریت ،عقائد،انسانی بقاء

    اگر ہم ماضی او ر حال دونوں میں دیکھیں تو، ا فغانستان ،سوڈان ،نائجیریا ،شام .لیبا ، صومالیہ ،عراق ،ایران اور دوسرے مسلمان ممالک ہر وقت خانہ جنگی کی زد میں رہتے ہیں -وجہ صاف ظاہر ہے -یا تو یہ لڑائی مسلک کی بنیاد پر ہے اور یا حکومت پر قبضہ کرنے کے لئے مختلف گروپوں میں خانہ جنگی -اور اس لڑائی میں...