اقدامات

  1. Rana Asim

    حکومت نے اقدامات نہ کیے تو آٹا 200 روپے کلو ہو جائے گا:فلار ملز ایسوسی ایشن

    ملک میں گندم کا شارٹ فال 30 لاکھ ٹن تک پہنچ چکا ہے جس کے بعد گندم اور آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے اس وقت سو کلو کی بوری 7400 روپے ہے .فلار ملز مالکان نے آئندہ چند روز میں ملز چکی آٹے کی قیمت 100 روپے فی کلو کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ملز مالکان کا کہنا ہے...
  2. W

    پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ، حکومت اب تک کیا اقدامات کرچکی؟

    ملکی ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے پوٹینشل پر کافی لکھا جا چکا۔ حکومتِ وقت کے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے کیے گئے اقدامات سے ایک بات تو یقینی ہے کہ اعلیٰ سطح پر تعمیراتی شعبے کی روانی کی ضرورت، منسلک الائیڈ انڈسٹریز اور معیشت پر اُن کے مثبت اثرات کا ادراک ہوچکا ہے۔ یقیناً مسائل کا اندازہ ہی اُن کے حل کی جانب...
  3. Rana Asim

    حکومتی اقدامات،آگاہی مہم ناکافی؟بڑی تعداد احساس راشن پروگرام سے لاعلم:سروے

    حکمران سیاسی جماعت ایک طرف عوامی فلاح وبہبود کے اقدامات کے کئی دعوے کرتی ہے جبکہ حکومت اس ضمن میں آگاہی مہم چلانے اور عوام کو آگاہ کرنے میں ناکام نظر آتی ہے، سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ پی ٹی آئی کے متعارف کردہ پروگرام احساس راشن پروگرام سے 63 فیصد پاکستانی لاعلم ہیں۔ پلس کنسلٹنٹ نے عوام کی آراء...
  4. Rana Asim

    مری : جو اقدامات پرانے پاکستان میں ہوتے تھے وہ نہیں کیے گئے : سلیم صافی

    تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ' میں سانحہ مری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سینیئر صحافی سلیم صافی کا کہنا تھا کہ ہم پاکستانی بحیثیت مجموعی اخلاقی انحطاط کا شکار ہیں، یہ قوم کم اور انسانوں کا ہجوم زیادہ ہے، ہم بزدل بن گئے ہیں، طاقت اور پیسے کے پجاری بن گئے ہیں، یہ ساری خامیاں...