اقرار الحسن

  1. S

    اپنی موت سے قبل ماجد جہانگیر نے وسیم بادامی اور اقراراسے متعلق کیا کہا تھا؟

    مرحوم ماجد جہانگیر کا موت سے قبل وسم بادامی،اقرار الحسن پر ڈونیشن کھانے کا الزام ماضی کے مزاحیہ ڈرامے 'ففٹی ففٹی' میں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے سینیئر اداکار ماجد جہانگیر انتقال کر گئے،ان کا انقتال لاہورمیں ہوا،اہل خانہ کے مطابق ماجد جہانگیر ایک ماہ قبل گھر پر بیڈ سے گر گئے تھے،...
  2. Rana Asim

    این اے120:ہار کی پرواہ نہیں،اپنےلیڈرکیطرح خدمت کرنےآیاہوں:پی ٹی آئی امیدوار

    این اے 120 سے تحریک انصاف کے امیدوار اور ٹکٹ ہولڈر میاں عباد فاروق کہتے ہیں کہ انہیں جیت یا ہار کی پرواہ نہیں ہے وہ اپنے لیڈر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طرح عوام کی عملی خدمت کیلئے میدان میں آئے ہیں۔ معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کو دیئے گئے انٹرویو میں میاں عباد فاروق نے کہا کہ وہ اپنے...
  3. Muhammad Awais Malik

    آئی بی افسران کا بہیمانہ تشدد،اقرار الحسن وزیراعظم کے شکرگزار

    انٹیلیجنس بیورو کے افسران و اہلکاروں کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بننے والے اینکر پرسن اقرار الحسن نے وزیراعظم عمران خان سمیت چار لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اقرار الحسن کا کہنا تھا کہ کل اگر چار لوگ نہ ہوتے تو شاید میں یا ٹیم سرِعام کا کوئی رکن آئی بی کے ہاتھوں قتل ہو چکا ہوتا۔ مائیکرو...
  4. Muhammad Awais Malik

    اقرار الحسن نے ووٹوں کی فروخت سے متعلق وائرل ویڈیو کو جھوٹا قرار دیدیا

    سینئر صحافی و اینکر پرسن اقرار الحسن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ووٹوں کی مبینہ فروخت سے متعلق وائرل ویڈیو کو غیر حقیقی قرار دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹنگ آپریشنز کیلئے مشہور صحافی و میزبان اقرار الحسن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں مبینہ طور پر حلف لے...