آرمی چیف

  1. Rana Asim

    حکومت کو اس بات پر قائل کیا جاتا رہا کہ توسیع کا بندوبست کریں: انصار عباسی

    انصار عباسی کا کہنا ہے کہ نومبر کے ابتدائی دو ہفتوں کے دوران آرمی چیف کے تقرر کے معاملے پر حکومت کیلئے صورتحال انتہائی پریشان کن تھی۔ کیونکہ کچھ عناصر نے حکومت کی پریشانی اس قدر بڑھا دی تھی کہ شہبازشریف کو مصر میں ماحولیاتی تبدیلی کی عالمی کانفرنس کے بعد لندن جانا پڑا۔ سینئر تحقیقاتی صحافی و...
  2. S

    نئے آرمی چیف کا تقرر 20 نومبر کے قریب ہوجائے گا؟ انصار عباسی

    نئے آرمی چیف کا تقرر 20 نومبر تک ہوجائے گا، ذرائع ملک بھر میں آرمی چیف کی تعیناتی ایک اہم مسئلہ بن گئی ہے، انتیس نومبر کو جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف مدت ملازمت ختم ہورہی ہے، اب تک کوئی نام فائنل نہیں ہوسکا ہے۔ سینئر تجزیہ کار انصار عباسی کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر 20 نومبر کے...
  3. S

    لندن : نواز شہباز میٹنگ، آرمی چیف کے تقرر کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہوگا؟

    نوازشہباز میٹنگ، آرمی چیف کے تقرر کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہوگا لندن میں قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ نواز شریف رواں سال ہی پاکستان واپس آئیں گے جبکہ آرمی چیف کی تقرری کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے...
  4. Muhammad Awais Malik

    نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ جلد کرلیا جائے تو بہتر ہوگا:شاہد خاقان

    فیصلے کسی بھی وقت کیے جا سکتے ہیں، نئے آرمی چیف کی تعینات کا فیصلہ بھی جلد کر لیا جائے تو بہتر ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سماء ٹی وی کے پروگرام "ندیم ملک لائیو" میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم ورہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم...
  5. Rana Asim

    ہیروئن کیس میں اے این ایف کے کردار پر آرمی چیف سے شکایت کی ہے: راناثنااللہ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے خلاف منشیات کے کیس میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کے کردار پر آرمی چیف سے شکایت کر چکے ہیں۔ نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ مجھ پر 15 کلو ہیروئن کا جعلی کیس ڈالنے میں عمران خان،...
  6. S

    آرمی چیف نے 90 دن میں انتخابات کا وعدہ نہیں کیا: برطانوی میڈیا

    برطانوی میڈیا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے الیکشن سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کردی,ویٹرنز کے دعوے کے حوالے سے اہم ذرائع نے بی بی سی کو بتایا کہ بری فوج کے سربراہ جنرل باجوہ نے تین مہینے یا کسی اور مدت میں الیکشن کروانے کا وعدہ نہیں کیا اور نہ ہی اس طرح کی گفتگو کی گئی جیسا کہ...