ہیروئن کیس میں اے این ایف کے کردار پر آرمی چیف سے شکایت کی ہے: راناثنااللہ

shazad-iqbal-rana-sanaa-aaassad.jpg


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے خلاف منشیات کے کیس میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کے کردار پر آرمی چیف سے شکایت کر چکے ہیں۔

نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ مجھ پر 15 کلو ہیروئن کا جعلی کیس ڈالنے میں عمران خان، شہزاد اکبر اور سابق ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عارف ملک ملوث تھے۔

انہوں نے کہا کہ 15 کلو ہیروئن کا تھیلا شہزاد اکبر کے پاس موجود تھا، انہوں نے اسلام آباد پولیس سے کہا کہ یہ تھیلا پارلیمنٹ لاجز میں رانا ثنا اللہ کے لاج میں رکھ دیا جائے، اسلام آباد پولیس نے انکار کیا تو اے این ایف کے میجر جنرل عارف ملک اس سازباز میں ملوث ہوئے اور بدلے میں فوائد حاصل کیے۔


وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کابینہ میں فواد چوہدری کے علاوہ طارق بشیر چیمہ اور اعجاز شاہ نے بھی مقدمے کو جعلی قرار دیا۔ رانا ثنااللہ نے مزید کہا کہ وہ اس کیس میں اے این ایف کے کردار پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تحریری شکایت بھی کرچکے ہیں۔


انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ آرمی چیف سے ملاقات میں شکوہ کرچکے ہیں، ان کی شکایت وصول کی گئی ہے مگر مجھے بتایا گیا ہے کہ آرمی کا تحقیقات کا اپنا طریقۂ کار ہوتا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس آرمی چیف کو اس ہوشیار پوری گشتی کے بچے رانے کالے کنجر کے ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قتل کا نہیں معکوم یا قادیانی کے نزدیک مسلمانوں کے عورتیں بچے قتل ہو جائیں تو جائیز ہے ہا ں کوئی غیر مسلم قادیانی قتل ہوجاتا تو باجوہ کچھ ایکشن لے لیتا
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Rana Chamgadar should be punished for killed innocent citizens including pregnant women in model town.There is no doubt he was behind this massacre.This criminal got away with murder because the courts and establishment were protecting him.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے سے نفرت کی اسی فیصد وجہ اس ہوشیار پوری گشتی کے بچے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچو ں کے قاتل کووزیرداخلہ بنانا اور اس گشتی کے بچے سے پچاس ہزار زہریلی ایکسپائرڈ شیل عورتوں اور بچوں پر چلا کر وار کرائم کرنے سے لوگوں کی باجوے سے سوفیصد نفرت میں اسی فیصد وجہ اس گشتی کے بچے دہشت گرد اور قاتل کی زات اور اس گشتی کے بچے قاتل کو وزیر بنا نا ہے
 

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
Next level boot Chaat by Good league.

As for the drugs case we are pretty sure that a crook like you would be involved in even more serious things. You should be hanged for the model town massacre alone.
 

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Khwaja begging Army give me majority want to be elected, here Rana ponch saying was begging for help. And we thought army generals were securing us from inter and external threats