ہارس ٹریڈنگ

  1. S

    اقتدار جانے کا نہیں اپنوں کے دھوکے کا دکھ ہے : عمران خان

    سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے واضح کردیا کہ انہیں اقتدار کے جانے کا دکھ نہیں ہے، اصل دکھ انہیں اپنے ساتھیوں کی جانب سے دیئے گئے دھوکے کا ہے، تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اقتدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    ایک بھی شخص ایسا نہیں ہے جو ٹکٹ کیلئے ہمارے ساتھ شامل ہوا،شاہد خاقان

    مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی مفاد کیلئے سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنا ہارس ٹریڈنگ ہے، حکومت چھوڑنے والے اراکین اسمبلی کوکوئی لالچ نہیں ان پر عوام کا دباؤ ہے۔ اے آروائی نیوز کے پروگرام"آف دی ریکارڈ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جو لوگ...
  3. S

    ہارس ٹریڈنگ معاملے پر ن لیگ میں انتشار ؟ اجلاس ملتوی

    ملک بھر میں ہارس ٹریڈنگ کی گونج جاری ہے، لیکن اب کہا جارہاہے کہ پی ٹی آئی ممبران کی خریداری پر ن لیگ میں انتشار پیدا ہوگیا ہے،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ضمیر فروشوں کو خریدنے کے معاملے پر مسلم لیگ ن اندرونی انتشار کا شکار ہوگئی ہے اورکئی سوالات اٹھنے لگے ہیں جسکے باعث ن لیگ کی مرکزی قیادت نے...
  4. Rana Asim

    ہارس ٹریڈنگ:حکومت کا سپریم کورٹ میں ریفرنس فائل کرنے کا فیصلہ

    وفاقی حکومت نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی خبر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ٹوئٹر پر دی۔ انہوں نے بتایا کہ وفاقی حکومت آرٹیکل 186 کے تحت 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے جا رہی ہے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ...