ارسلان محسود

  1. Muhammad Awais Malik

    کراچی: ارسلان محسود قتل کیس میں گرفتار ایس ایچ او حوالات سے فرار

    کراچی میں جعلی پولیس مقابلے میں طالب علم ارسلان محسود کے قتل میں ملوث ایس ایچ او پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا، رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ایس ایچ او پولیس کی مدد سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں ایک جعلی مقابلے میں 16 سالہ...