اسد کھرل

  1. Muhammad Awais Malik

    صحافی اسد کھرل کوعدالت نے تین ماہ قید و جرمانے کی سزاسنا دی

    اسد کھرل کوہتک عزت کے کیس میں تین ماہ کیلئے جیل بھیج دیاگیا ہے، ملزم کو آدھا گھنٹا حراست میں رکھنے کے بعد رہاکردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ میں نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے پروگرام "کب تک" میں اے آروائی نیوز کے انویسٹی گیشن سیل کے سربراہ صحافی اسد کھرل کے بطور مہمان جےایس...