اسد عمر

  1. Rana Asim

    پنجاب میں حکومت بناتے ہی اسمبلی تحلیل کرنا ضروری نہیں: اسد عمر

    چوہدری پرویز الہٰی ہمارے اتحادی ہیں، ان سے مشاورت کر رہے ہیں، شہاز شریف استعفیٰ دینا چاہتے ہیں تو ضرور دیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی ہمارے اتحادی ہیں، ان سے مشاورت کر رہے ہیں،...
  2. Rana Asim

    ایک طرف تمام جماعتیں اور حکومتی مشینری،دوسری طرف عمران خان اورپی ٹی آئی ہے

    اسدعمر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ضمنی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔یہ الیکشن عمران خان اور پرویز الہٰی کا نہیں ہم سب کا ہے۔علی امین گنڈاپور کو پنجاب آنے سے روکنا قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش ہے۔علی امین گنڈاپور کا اتنا خوف ہے پتہ نہیں وہ کیا کرے گا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکا کہنا ہے کہ...
  3. Muhammad Awais Malik

    اب گھریلو خواتین کوسوشل میڈیا پوسٹس ڈیلیٹ کرنےکیلئےنامعلوم نمبرزفون آتےہیں

    پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ اب نامعلوم فون نمبروں سے گھریلو خواتین کو سوشل میڈیا پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کیلئے فون کالز آنا شروع ہوگئی ہیں۔ انہوں نے یہ انکشاف اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کو تو پہلے ہی...
  4. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن تعصب کا مظاہرہ کررہا ہے، اسد عمر

    تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت بدترین دھاندلی کی مرتکب ہورہی ہے، الیکشن کمیشن کارروائی کرنے کے بجائے تعصب کامظاہرہ کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسد عمر نےتحریک انصاف کی اتحادی جماعت ق لیگ کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ ، مونس الہیٰ اور حسین الہیٰ سے...
  5. Muhammad Awais Malik

    پنجاب میں مداخلت نظر آرہی ہے،فون کالز بھی ہورہی ہیں: اسد عمر

    رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام حلقوں سے یہی آواز آرہی ہے کہ مداخلت نظر آرہی ہے اور فون کالز بھی آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام خبر ہے میں میزبان عارف حمید بھٹی نے یاسمین راشد کے "نیوٹرل ، نیوٹرل نہیں ہیں " کے بیان کا حوالہ دے کر اسد عمر سے سوال کیا تو اسد...
  6. Muhammad Awais Malik

    تحقیقات کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں،سازش نہیں ہوئی یہ عسکری قیادت کی رائےہے

    پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے بیرونی سازش کے بیانیہ کو مسترد کیے جانے کو ان کی" رائے" قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں کامران شاہد کو خصوصی...
  7. Rana Asim

    "اتنی تیزآفریدی سنچری نہیں بناتاجتنی جلدی شہبازکی مصنوعی شہرت بےنقاب ہوئی"

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اشتہاری مہم کے ذریعے قائم شہباز شریف کی مصنوعی شہرت بے نقاب ہوئی ہے۔ سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ جس اسپیڈ سے شہباز...
  8. S

    حکومت اپنے فیصلوں میں آزاد نہیں،وزیراعظم کے خطاب پر اسد عمر کی تنقید

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے وزیراعظم شہباز شریف کے قوم سے خطاب پر کڑی تنقید کردی،اسد عمر نے کہا کہ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں مدت سے متعلق کوئی بات نہیں کی، مریم اورنگزیب تو مدت پوری کرنے کی قوم کو دھمکی دے رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کو پتہ ہے پہلے دن ہی اس کو عوام نے...
  9. Rana Asim

    جعلی مقدموں اور ویڈیوز کی دھمکی کے سوا کوئی حکومتی حکمت عملی نہیں،اسد عمر

    سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی عدم استحکام کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں 6ارب ڈالر کمی ہوئی ہے، حکومت کے پاس دھمکیوں کے سوا کوئی حکمت عملی نہیں۔ سابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ پچھلے دو ماہ کے سیاسی عدم استحکام سے...
  10. Rana Asim

    میٹرو کس نے بنائی کس نے چلائی؟ وزیراعظم کے دعوؤں پر اسد عمر کا ردعمل

    وزیراعظم شہبازشریف نے پشاور موڑ سے نیواسلام آباد ایئرپورٹ تک میٹرو بس منصوبے کا افتتاح کیا تو سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے بتا دیا کہ یہ تحریک انصاف نے بنائی تھی جسے بہر حال اپریل کے پہلے ہفتے میں چلنا تھا، انہوں نے اس افتتاح کو موجودہ حکومت کی ڈرامہ بازی قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم...
  11. Muhammad Awais Malik

    عدم اعتمادمیں ہارس ٹریڈنگ، بیرونی سازش کے ٹھوس شواہدموجودہیں،اسد عمر

    وفاقی وزیر اسدعمر نےکہا ہے کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد میں ہارس ٹریڈنگ ،بیرونی سازش کے ٹھوس شواہدموجود ہیں، ثبوت موجود ہیں کہ کیسےکراچی سے جہاز میں پیسے لائے گئے۔ نجی خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کے پروگرام"پاور پلے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہمیں ہمارے متعدد اراکین قومی و...
  12. Muhammad Awais Malik

    جمہوریت جتنی حرام کے پیسوں کے اثر رسوخ سے باہر ہوگی اتنی طاقتور ہوگی،اسدعمر

    وفاقی وزیر اسد عمر نے عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے نمبر گیم پر اہم دعویٰ کرکے اپوزیشن کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکومت کو نمبرز پورے کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اپوزیشن کو 172...
  13. Muhammad Awais Malik

    بلاول کی او آئی سی اجلاس روکنے کی دھمکی،وفاقی وزرا کاسخت ردعمل

    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اوآئی سی کانفرنس روکنے سے متعلق بیان پر وفاقی وزراء نے سخت ردعمل دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بلاول بھٹو کے بیان پر جواب دیتے ہوئے انہیں چیلنج دیا کہ روک سکتے ہو تو روک لو او آئی سی کانفرنس تو ضرور ہوگی۔...
  14. Rana Asim

    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ عمران خان بلیک میل ہو کر کوئی فیصلہ کرے:اسد عمر

    اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ عمران خان بلیک میل ہو کر کوئی فیصلہ کرے ۔ پچھلے ایک ہفتے میں جو سیاسی ماحول بنا ہوا ہے، اپوزیشن میں بیٹھے ہوئے ایم این ایز دعا کررہے ہیں کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب نہ ہو ۔...
  15. Rana Asim

    تحریک عدم اعتماد کیخلاف حکومت کی حکمت عملی کیا؟اسد عمر نے بتا دیا

    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے بتایا کہ جس روز قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کارروائی ہو گی اس دن حکومت کا کوئی رکن اسمبلی میں نہیں جائے گا، اگر کوئی جاتا ہے تو اس کے خلاف آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ اسدعمر نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام پاور پلے میں...
  16. Rana Asim

    جوبائیڈن کاروسی باشندوں پرپابندی کااعلان،اسدعمرنے دوہرےمعیارپرسوال اٹھادیا

    امریکا بہادر نے روس کے یوکرین پر پیش قدمی کے ناقابل شکست سلسلے کے بعد اس پر پابندیاں عائد کرنا شروع کر دی ہیں جس سے اسے معاشی طور پر اکیلا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ امریکا کے روسی شخصیات کے اثاثے منجمد کرنے سے متعلق اعلان کے بعد وفاقی وزیر اسد عمر نے امریکا ہی کی چوری کی نشاندہی کر دی۔ وفاقی...
  17. A

    بل گیٹس کا این سی او سی کا دورہ،کوویڈ کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کی تعریف

    معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن (بی ایم جی ایف) کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے اپنے ایک روزہ دورہ پاکستان کے دوران نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بل گیٹس نے این سی او سی کے چیئرمین اسد عمر اور وزیر اعظم کے...
  18. Rana Asim

    دلچسپ و عجیب فراڈ،چار ارب میں کتنے دھیلے ہوتے ہیں؟ فواد،اسد عمر کے سوال

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ طویل تحقیقات کے بعد بالآخر18 فروری کو شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر پر فرد جرم عائد ہوگی۔ انہوں نے اس کیس پر ردعمل کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ مطالبہ کیا ہے کہ اس مقدمے کی کارروائی براہ راست دکھانے کی اجازت دی جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...
  19. Rana Asim

    پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے خطے کے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا،اسدعمر

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کئی سال بعد پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری خطے کے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ رہی ہے اور یہ پی ٹی آئی کی ٹیکسٹائل پالیسی کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ بلوم برگ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ٹیکسٹائل...
  20. Rana Asim

    سندھ کے عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے،14سال سے صوبے کو ڈاکو چلارہے ہیں،اسد عمر

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا وفاقی وزیر علی زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کا کہنا تھا کہ سندھ کےعوام بڑی تکلیف سے گزر رہے ہیں، سندھ حکومت نے نوجوانوں کی امیدیں ختم کردی ہیں، یہاں کہیں کسی کو نوکری نہیں ملتی اور اگر ملے تو پرچی پر نوکریاں ملتی ہیں، اس صوبائی حکومت نے چھوٹے کاشتکاروں...