اسدعمر

  1. S

    الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین ہے: فواد چوہدری

    رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دے دیا، انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین ہے۔ فواد چوہدری نے کہا الیکشن کمیشن کا قابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین ہے،کیس کی تاریخ 17 جنوری تھی جس کو رولز کے...
  2. Rana Asim

    عدم اعتماد سے قبل پتہ تھا تحریک ہمارے خلاف جائے گی: اسدعمر

    سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کوئی رکن نہیں خرید رہی تھی اگر ہم نے کوئی رکن خریدا تھا تو وہ کہاں گیا؟ عدم اعتماد سے پہلے نظر آ رہا تھا تحریک ہمارے خلاف جائے گی لیکن کنفرم نہیں تھا۔ وفاق اور صوبائی حکومتیں ہماری تھیں چاہتے تو بندے خرید سکتے تھے۔ نجی چینل اے آر وائی کے پروگرام...
  3. Rana Asim

    اسحاق ڈار نے مہنگائی میں کمی دکھانے کیلئے بتایا بجلی سستی ہو گئی: اسدعمر

    تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے مہنگائی میں کمی دکھانے کے لیے بتایا بجلی پچھلے سال سے 45.6 فیصد سستی ہو گئی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا کہ عوام کی زندگی بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے بدحال...
  4. Rana Asim

    تمام معاشی مسائل کے جواب میں حکومت صرف اقتدار بچانا چاہتی ہے: اسدعمر

    تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ معیشت اتنی گہری کھائی میں گرنے والی ہے کہ اس سے نکلنے میں برسوں لگیں گے۔ ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ آج کل نظریں سیاست پر ہیں مگر معیشت کی بگڑتی صورتحال نہایت تشویشناک ہے، حالات پہلے ہی خراب ہو گئے تھے، اب روز بروز بگڑتے جا رہے ہیں،...
  5. S

    امریکا کو ہم سے معافی مانگنی چاہیے،عمران خان کی اکثریت واضح ہو گئی:اسدعمر

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کہتے ہیں کہ ہم کیوں امریکا سے معافی مانگیں گے،معافی تو امریکا کو ہم سے مانگنی چاہیے،عمران خان کی اکثریت واضح ہو گئی،عوام عمران خان کے ساتھ ہیں اور مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں،اس لئے انہوں نے عمران خان پر ذاتی حملے شروع کردیے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا...