آصف علی زرداری

  1. S

    بلاول لندن میں زرداری کو صدر بنانے کا منصوبہ لے کر جا رہے : سلیم صافی

    سینیئر صحافی سلیم صافی نے پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، سلیم صافی نے ٹویٹ کیا کہ اقتداراوراسکے"فوائد"ہرسیاستدان کوعزیزہوتے ہیں لیکن انکےلئےپیپلزپارٹی کی قیادت کی ہوس کاکوئی ثانی نہیں۔ سلیم صافی نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلاول یہ جھوٹا تاثردے رہےہیں کہ وہ اتحادیوں کی...
  2. Muhammad Awais Malik

    زرداری پھر اپوزیشن پر بھاری ثابت،سبکو نکیل ڈال دی ہے:حافظ حسین احمد

    جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ کہ آصف علی زرداری ایک بار پھر اپوزیشن پر بھاری ثابت ہو رہے ہیں انہوں نے سب کو نکیل ڈال دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حسین حافظ حسین احمد نے یہ بیان کراچی میں اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیا...
  3. Rana Asim

    نیب آرڈیننس:ہائی پروفائل کیس متاثر ہوں گے،کتنے ہزار ملزموں کوریلیف مل سکتا؟

    روزنامہ جنگ کے مطابق نئے نیب آرڈیننس 2021 کے نافذ ہونے سے تقریباً 100 ہائی پروفائل کیس متاثر ہوں گے جن میں سابق صدر، موجودہ اور سابق وزرائے اعظم، ارکان پارلیمنٹ اور سینئر بیوروکریٹس کے کیسز متاثر ہوں گے جن میں زیادہ تر کو ریلیف مل سکتا ہے۔ نیب آرڈیننس 2021 کا بغور جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ...
  4. S

    کون زرداری سےکہہ رہاہے،آئیں مدد کریں،کوئی طریقہ بنائیں کوئی فارمولا بنائیں؟

    پیپپلز پارٹی کسی غیرآئینی،غیرقانونی طریقہ کار کے ساتھ نہیں، قمر زمان کائرہ سابق صدر آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ فارمولا بنا بنا کرملک کا بیڑا غرق کررہے ہیں، اب یہ عالم ہےکہ وہ فرماتے ہیں کہ آکرہماری مددکریں کوئی ہم طریقہ بنائیں، فارمولہ بنائیں لیکن واب یہ ہے اب تم کرو اس کی چھٹی پھر کرو ہم سے...