زرداری پھر اپوزیشن پر بھاری ثابت،سبکو نکیل ڈال دی ہے:حافظ حسین احمد

zardari-ppp.jpg


جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ کہ آصف علی زرداری ایک بار پھر اپوزیشن پر بھاری ثابت ہو رہے ہیں انہوں نے سب کو نکیل ڈال دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حافظ حسین حافظ حسین احمد نے یہ بیان کراچی میں اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کا حصہ نہ ہونے کے باوجود اس میں شریک تمام جماعتوں کو نکیل ڈال دی گئی ہے اور صرف یہی نہیں انہوں نے حکومتی اتحادی مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم کو بھی اپنی آغوش میں لینے کی کوشش کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیلے بھی جب پیپلزپارٹی اپوزیشن اتحاد میں شامل تھی تو انہوں نے پی ڈی ایم کے 26نکاتی ایجنڈے کو ایک طرف رکھتے ہوئے انفرادی طور پر اپنی پارٹی کے ضمنی اور سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا۔

حافظ حسین احمد نے مزید کہا کہ آصف علی زرداری نے اپنی جماعت کے اس یکطرفہ فیصلے پر پی ڈی ایم کی باقی 10 جماعتوں سے انگوٹھا لگواکر اس فیصلے کو منظور بھی کروالیا۔ رہنما جمیعت علمائے اسلام پاکستان نے کہا کہ اب ایک بار پھر آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم میں شریک 9 جماعتوں کے طے شدہ فیصلوں کو ختم کرکے ان کے لائن آف ایکشن کو یکسر تبدیل کردیا گیا ہے

 
Last edited by a moderator:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری اور ق لیگ کے لئے پنجاب اور مرکز میں راستے بنانے کا آخری موقع ہے - اگر اب تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو نون لیگ انہیں پنجاب اور مرکز میں حصہ دے گی جس سے فائدہ اٹھا کر وہ یہاں ووٹ بینک بھی بڑھا سکتے ہیں اور کچھ الیکٹ ایبل بھی اپنی طرف لا سکتے ہیں - اب اگر تحریک عدم اعتماد ناکام ہوتی ہے تو آگے جا کر دو ہزار تئیس میں نون لیگ نہ ق لیگ اور نا پیپلز پارٹی کے ہاتھ آئے گی - نون لیگ پنجاب میں با آسانی حکومت بنا لے گا کیونکے اب ان حالات میں بھی ان کے پاس صرف گیارہ سیٹیں کم ہیں - مرکز میں اگر ان کی سیٹیں کم ہوئیں تو وہ مولانا ،اے این پی اور بلوچ قوم پرستوں کو ساتھ ملا لے گیں بہت مجبوری میں ایم قیو ایم کو بھی لیا جا سکتا ہے لیکن میرا خیال ہے ان کی ضرورت نہیں پڑے گی یوں پیپلز پارٹی ، ق لیگ ترین گروپ سب کو پنجاب اور مرکز میں اپوزیشن میں بیٹھنا پڑے گا - یہ ان سب کے لئے بھاری قیمت ہے اور سروایول کی جنگ ہے -
OperationDabardoos
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
This is the last chance for Zardari and the PML-Q to make their way to Punjab and the Center. Some electables can also come to their side - now if the no-confidence motion fails then going forward in 232, the PML-N will not be in the hands of the PML-Q and the PPP - the PML-N will easily form a government in Punjab. Because even now in these circumstances they have only 11 seats less - if their seats in the center are reduced then they will join Maulana, ANP and Baloch nationalists. MQM can also be taken under great compulsion. Yes, but I think they will not be needed, so the PPP, the Q-League group will all have to sit in opposition in Punjab and Center - this is a heavy price for all of them and the war of survival -
[USER = 7750] OperationDabardoos [/ USER]
Zardari has humiliated your duffers. Each day you beg and he plays these games and toys with you. Far from dragging Zardari through the streets, you will kill him by over sucking his dick. Zardari is really taking revenge for all those years.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari has humiliated your duffers. Each day you beg and he plays these games and toys with you. Far from dragging Zardari through the streets, you will kill him by over sucking his dick. Zardari is really taking revenge for all those years.
بات یہ نہیں ہے انفرادی طور پر کیا ہو رہا ہے بات یہ ہے کہ اگر زرداری نو کانفیڈنس موو کامیاب کراتا ہے تو سب سے زیادہ کامیابی اسے ملے گی اس کا مرکز اور پنجاب میں اقتدار زیرو ہے اسے پنجاب اور مرکز دونوں میں وزارتیں ملیں گی جن کو استعمال کر کے وہ پنجاب میں اپنی جگہ بنا سکتا ہے یہ جگہ نون لیگ کو پیچھے دھکیل کر لی جائے گی - یوں تحریک عدم اعتماد فوری طور پر نون لیگ کے لئے فائدے مند ہو گی مگر اگلے الیکشن میں اس کے لئے نقصان دے - ق لیگ کے ساتھ اتحاد کی باتیں ختم ہو گئیں ہے وہ حکومت کے ساتھ رہیں گے نون لیگ کو بھی یہاں بھی کچھ نقصان نہیں وہ ساتھ آنے کی شرط پر پرویز الہی کی وزارت اعلی مانگ رہے تھے جو وہ لے کر اپنے ووٹ کو اور علاقوں میں پھیلاتا اور یہ بھی نون کو پہچے دھکیل کر ہوتا - اب اگر تحریک نا کام ہوتی ہے تو سب سے زیادہ نقصان زرداری کا ہے نون لیگ کو کچھ فائدہ اور کچھ نقصان ہو گا - خان کو پورے پانچ سال دے کر وہ اسے بھی سیاسی شہید بھی نہیں بننے دیں گے بلکے کہیں گے آپ کے وزیر اعظم کو تو تاریخ میں پہلی بار پورے پانچ سال ملے - آگے جا کر نون لیگ کو کسی کو پنجاب کے اقتدار میں نہ شریک کرنا ہو گا نہ جگہ ملے گی - مرکز میں وہ سادہ اکثریت لیں یا نا لیں انہیں مولانا ، اے این پی اور بلوچ قوم پرستوں کو حصہ دینا ہو گا یوں تین صوبوں کی بڑی پارٹیاں سادہ اکثریت بھی نہ حاصل کر سکیں یہ ممکن نہیں -