اشرافیہ

  1. Rana Asim

    شادی پرکروڑوں خرچ کرنےوالے،غریبوں کاخیال کریں،خواجہ آصف:سوشل میڈیا کا ردعمل

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹویٹ میں لکھا کہ شادیوں پہ کروڑوں خرچ کرنے والے، کئی راتیں جشن منانے والے، دلہن کا جوڑا انڈیا سے کروڑوں میں بنوانے والے اس طبقے کا خیال کریں نہیں تو سب کچھ تباہ ہوجائے گا،اگر آج بھی دولت مند اشرافیہ اپنے وسائل شیئر کریں توبھوک سے نجات مل سکتی ہے۔ خواجہ آصف کے اس ٹویٹ پر...
  2. Rana Asim

    مجھ سمیت پوری اشرافیہ کو قربانی و ایثار کا مظاہرہ کرنا ہوگا:وزیراعظم

    شہباز شریف نے کہا میری دعا ہے نیب کے عقوبت خانے میں دشمن بھی نہ جائے، پچھلی حکومتوں میں انصاف کا قتل کیا گیا، بے گناہ لوگوں کیخلاف نیب نے چن چن کر بے بنیاد کیسز بنائے اور عقوبت خانے میں ڈالا گیا، جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے نظام کودفن کیے بغیر ملک ترقی نہیں کریگا۔ لاہور میں باب پاکستان کی تعمیر...
  3. Rana Asim

    عمران خان اشرافیہ کی سب سے اوپر والی مخلوق ہے : طلال چوہدری

    مسلم لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ ملک میں اشرافیہ موجود ہے، مگر عمران خان اس اشرافیہ کی بھی سب سے اوپر والی مخلوق ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ نے یہ بیان سماء ٹی وی کے پروگرام 'میرے سوال'میں خصوصی گفتگو کرتےہوئے دیا اور کہا کہ مجھے عدالت کو احترام ہے، عدالت نےجو...