اسلام

  1. Rana Asim

    اسلام میں موسیقی مکمل حرام نہیں، گلوگار کو حمزہ علی عباسی کا پیغام

    بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے ایمان، اخلاق اور عمل میں استقامت عطا فرمائے! اسلام میں موسیقی مکمل حرام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکار عبداللہ قریشی نے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے والے آن لائن پلیٹ فارم انسٹاگرام سے چند روز پہلے اپنے مداحوں کے لیے خصوصی پیغام میں گلوکاری کو...
  2. Rana Asim

    اسلام قبول کرنے کیلئے دباؤ ڈالنےکا الزام،شاہد آفریدی کا دانش کنیریا کو جواب

    قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولر دانش کنیریا کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے تمام الزامات کو مسترد کر دیا۔ عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہدآفریدی نے دانش کنیریا کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ جس دور کی بات کررہا ہے میں اس وقت خود مذہب کو پوری طرح سمجھنے کی...
  3. Muhammad Awais Malik

    باب وولمر نے انتقال سے قبل اسلام قبول کرلیا تھا؟ انضمام الحق کا انکشاف

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کوچ انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر نے انتقال سے چار روز قبل اسلام قبول کرلیا تھا۔ سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق انضمام الحق لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کررہے تھے ، انہوں نے کہا کہ اپنی وفات سے چار روز قبل قومی ٹیم کے سابق...
  4. S

    بنو قریظہ کے بچوں کا قتل اور اس کی حقیقت

    بنو قریظہ کے بچوں کا قتل اور اس کی حقیقت --- اصول درایت کی روشنی میں ایک جائزہ اصول تحقیق پر روشنی خود قرآن نے ڈالی ہے: یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا إِن جَاءَ کُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَیَّنُوا.(سورۃ الحجرات 6( ایمان والو اگر کوئی فاسق کوئی خبر لے کر آئے تو اس کی تحقیق کرو. وَلَوْلَا...
  5. S

    جدید فلسفہ و سائنس سے مرعوبیت کے اثرات

    آج کل کے دور کے حساب سے مولانا کی ایک تحریر ملاحظہ ہو۔ یہ تحریر ان تحریروں میں سے ایک ہے جو انہوں نے 1950 اور 1960 کی دہائیوں میں لکھیں۔ جدید فلسفہ و سائنس سے مرعوبیت کے اثرات اقتباس: مقالات اصلاحی - جلد اول- مولانا امین احسن اصلاحی
  6. U

    O God, I almost sold you for a quarter اسلام کی قیمت بیس پنس‏

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اسلام کی قیمت بیس پنس سالوں پہلے کی بات ہے جب ایک امام مسجد صاحب روزگار کیلئے برطانیہ کے شہر لندن پُہنچے تو روازانہ گھر سے مسجد جانے کیلئے بس پر سوار ہونا اُنکا معمول بن گیا۔ لندن پہنچنے کے ہفتوں بعد، لگے بندھے وقت اور ایک ہی روٹ...