اسلامو فوبیا

  1. Muhammad Awais Malik

    کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی جگہ نہیں، جسٹن ٹروڈو

    کینیڈا کےوزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ بین الاقومی خبررساں ایجنسی کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے یہ بیان کینیڈا میں مارے جانے والے مسلمان خاندان کی پہلی برسی کے موقع پر منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔ اس موقع پر جسٹن ٹروڈو کی سربراہی میں...
  2. S

    یو این کی اسلاموفوبیا کادن منانےکی منظوری عمران خان کی کامیابی ہے،محمد مالک

    وزیراعظم عمران خان کی آواز پر اقوام متحدہ کا اہم اقدام سامنے آیا،اقوام متحدہ نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن منانے کا اعلان کردیا، اقوام متحدہ کے اس فیصلے کا کریڈٹ عمران خان کو دیا جارہاہے جو امت مسلمہ کی آواز بنے اور عالمی برادری کے سامنے مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزواقعات کو اجاگر کیا۔...
  3. Rana Asim

    وزیرِ اعظم عمران خان کا کینیڈین ہم منصب کے 'اسلاموفوبیا' پر بیان کا خیرمقدم

    وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ملکر اسلاموفوبیا جیسی آفت کا مقابلہ کرنا اور اسلام و فوبیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم...
  4. Muhammad Awais Malik

    عرب شہزادی نے اسلامو فوبیاکےشکار بھارتی اینکر کو دہشت گرد قرار دیدیا

    متحدہ عرب امارات کی شہزادی شیخ ہند آل قسیمی نے اسلامو فوبیا کا شکار بھارتی نیوز چینل کے اینکر پرسن سدھیر چوہدری کو دہشت گرد قرار دیدیا۔ عالمی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شریک یو اے ای کی شہزادی ہند بنت فیصل القاسمی نے بھارتی ٹی وی چینل زی نیوز کے...
  5. Muhammad Awais Malik

    اسلاموفوبیا کا واقعہ ؟ بگ باس اور سلمان خان مشکل میں

    مشہور انڈین ریئلیٹی شو بگ باس اور اس کے میزبان سلمان خان شو کے دوران اسلامو فوبیا کے واقعے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بگ باس شو کے دوران 2 شرکاء کے درمیان اسلاموفوبیا کا ایک واقعہ پیش آیا جس کی مذمت نہ کرنے پر پروگرام کے میزبان سلمان خان اور شو کو شدید...