پاکستانی باکسرز

  1. Muhammad Awais Malik

    کامن ویلتھ گیمز: برطانیہ سے وطن واپسی پر 2 پاکستانی باکسر غائب

    کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کےبعد وطن واپسی کے موقع پر 2 پاکستانی باکسر غائب ہوگئے ہیں، پاکستانی باکسنگ ٹیم دونوں باکسرز کے بغیرہی وطن واپس روانہ ہوگئی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق برمنگھم میں منعقد ہونےو الی کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے بعد جب پاکستانی دستے نے وطن واپسی کیلئے تیاری کی تو...