پاکستان تحریک انصاف لانگ مارچ

  1. Rana Asim

    لانگ مارچ ، پولیس کا پینٹ اور پینسل گنز کے استعمال کرنے کا منصوبہ تیار ؟

    وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے پینسل گن، پیپر گن اور پینٹ گن کے استعمال کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ نجی چینل اے آر وائی کے مطابق وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے پینسل گن، پیپر گن اور پینٹ گن کے استعمال کا منصوبہ بنا لیا ہے اور...
  2. Rana Asim

    پنجاب حکومت تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی: وزیر داخلہ پنجاب

    پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ محمد ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہیں تو صوبائی حکومت اس کا حصہ نہیں بنے گی۔ اردو نیوز کو انٹرویو میں پنجاب کے ہوم منسٹر نے کہا کہ لانگ مارچ کے شرکا کو سہولیات نہیں دی جائیں گی۔ ہم سرکاری وسائل استعمال نہیں کریں گے۔ کیونکہ یہ ایک...
  3. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کا مارچ،حکومت کتنے مقامات پر فون سروسز بند کرے گی؟

    وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پنجاب میں 350 مقامات پرموبائل فون سروس بند کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے، جڑواں شہروں کی طرف جانے والے راستوں سمیت مختلف شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی...
  4. Rana Asim

    تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو ناکام کرنے کیلئے حکومتی حکمت عملی سامنے آ گئی

    اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ کر دیا گیا ہے، ڈی چوک کو پہلے ہی کنٹینر رکھ کر سیل کیا جاچکا ہے۔ ریڈ زون جانے والے دیگر تمام راستوں کو بھی آج رات سیل کردیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریڈزون جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کو کھلا چھوڑا جائے گا۔ دوسری جانب پی ٹی آئی نے 25...