اطہر کاظمی

  1. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کو مصروف رکھنے کیلئے سی ڈی اے کا اضافی چارج دیدیا جائے :اطہر کاظمی

    صحافی و اینکر پرسن اطہر کاظمی نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیرداخلہ کے پاس اب کرنے کو کچھ نہیں ہے، وزیراعظم کومصروف رکھنے کیلئے انہیں سی ڈی اے کا اضافی چارج دیدیاجائے۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے اطہر کاظمی نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ رانا ثناء...
  2. Muhammad Awais Malik

    جو زبان فضل الرحمن نے استعمال کی کوئی اور کرتا تو اخلاقیات کے دورےپڑتے:اطہر

    جو زبان مولانا فضل الرحمن نے استعمال کی کوئی اور کرتا تو اخلاقیات کے دورے پڑنا شروع ہو جاتے: اطہر کاظمی نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار اطہر کاظمی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف سے شکست کو خود ن لیگ نے تسلیم کر لیا ہے اور اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ...
  3. S

    عمران کی حکومت صرف ن لیگ نے نہیں گرائی ہر ادارے نےکردار ادا کیا:اطہر کاظمی

    کیا سابق وزیراعظم عمران خان اسلیے نالاں ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے ساتھ نہیں دیا,ساتھ دیتے تو سب ٹھیک ہوجاتا, جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سینئر صحافی اطہر کاظمی سے گفتگو کی۔ اطہر کاظمی نے کہا کہ عمران خان کی حکومت صرف ن لیگ نے نہیں گرائی ہر ادارے نے اپنا کردار ادا...
  4. A

    جلسوں میں خواتین کیخلاف نعرے لگوانے والےاخلاقیات کی بات کررہے ہیں،اطہرکاظمی

    سینئر صحافی اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ جلسوں میں عمران خان کی بیگم اور بہنوں کے خلاف نعرے لگوانے والے اخلاقیات کی بات کر رہے ہیں۔ شکر ہے رانا ثناء اللہ نے مخالفین پر گولیاں چلوانے کا اعلان نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ...
  5. A

    احسن اقبال کو امپورٹڈ کھاناتوپسند ہےلیکن تحمل جیسی مغربی جمہوری روایات نہیں

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کے ساتھ اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے ایک ریسٹورنٹ میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے لیکن جمہوری اور آزاد ممالک میں ایسا ہوتا رہتا ہے، اس واقعے کو کسی خاص سیاسی پارٹی سے جوڑنا درست طرزعمل نہیں ہے۔ اطہر کاظمی تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز...
  6. S

    اگر بشریٰ بی بی نےکوئی مہم چلائی تو اس کا اداروں کو علم ہوگا : اطہر کاظمی

    صحافی و تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا ہے کہ اگر بشریٰ بی بی نے اداروں کے خلاف کوئی مہم چلائی ہے تو اداروں کو اس کا ضرور علم ہوگا تو ان کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے اطہر کاظمی نے کہاکہ جہاں تک اداروں کے خلاف مہم کا تعلق ہے تو بشریٰ بی بی اس وقت...
  7. Muhammad Awais Malik

    عمران خان فوج سے اپنے حق میں سیاسی انجینئرنگ کامطالبہ نہیں کررہے:اطہر کاظمی

    صحافی وتجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا ہے کہ عمران خان فوج سے اپنے حق میں سیاسی انجینئرنگ کا مطالبہ نہیں کررہے بلکہ یہ کہہ رہے ہیں کہ جنہیں آپ کندھوں پر بٹھا کرلائے تھے وہاں سے سائیڈ پر ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق اطہر کاظمی نے یہ تجزیہ سماء نیوز کے پروگرام6 سے 7 میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئےدیا اور کہا...
  8. Muhammad Awais Malik

    ایسے بیانات تمام سیاستدانوں نےدیے،عمران پر خاص بغض دکھایاجاتا ہے:اطہر کاظمی

    صحافی و اطہر کاظمی نے کہا ہے کہ مسئلہ بیان نہیں ہے، ایسے بیانات تمام سیاستدانوں نے دیئے ہیں مگر جب بات عمران خان کی ہو تو خاص قسم کا بغض دکھایا جاتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اطہر کاظمی نے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں موٹروے پر خاتون سے زیادتی کا واقعہ ہوا...
  9. S

    عمران خان سازش میں ملوث جن کرداروں کی بات کر رہےوہ قبل از مسیح کے نہیں،اطہر

    جیو کے پرگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سوال کیا کہ حکومت گرنے کی وجہ پر عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات میں تضاد کی وجہ کیا ہے؟ میزبان کے اس سوال پر پروگرام میں شریک سینیئرصحافی اطہر کاظمی نے اس بیان کی تردید کردی کہا حکومت گرنے پر عمران خان اور پی ٹی آئی کے...
  10. Muhammad Awais Malik

    سیاست میں عدم برداشت کے رویے انتہائی غیر مناسب ہیں،اطہر کاظمی

    مسجد نبوی میں کابینہ اراکین کیخلاف آوازے کسے جانے کے معاملے پر جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ شیخ فاروق نے سینئر صحافی اطہر کاظمی سے سوال کیا کہ مقدس مقام کا احترام تو غیرمسلم بھی کرتے ہیں، قاسم سوری سے متعلق جو کہا گیا ہے وہ بڑے خوفناک خدشے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ اطہر کاظمی نے...
  11. S

    یہ بغض سے بھرے ہوئے جج،کیا عمران خان نے ایسی تنقید کی؟ اطہر کاظمی

    آدھی رات کو عدالت کیوں کھولی گئی؟ آئینی و قانونی ماہرین رہنمائی فرمائیں،اطہر کاظمی چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آدھی رات کو عدالت لگانے پر سوال پوچھ رہے ہیں کہ کیا میں کوئی مجرم تھا جو آدھی رات کو عدالت کھولی گئی، عمران خان عدالت سے پوچھ رہے ہیں کہ ایسا کیا ہوا تھا کہ...