کاوے موساوی

  1. Muhammad Awais Malik

    موساوی کا معافی نامہ عمران خان کے خلاف چارج شیٹ ہے،مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اللہ نےسرخرو کردیا ہے مگر موسوی کا معافی نامہ عمران خان کیلئے ایک چارج شیٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے یہ بیان برطانوی کمپنی براڈشیٹ کے سربراہ کاوے مساوی کی نواز شریف سے معافی پر ردعمل دیتے ہوئے دیا اور کہا کہ عمران خان...
  2. Muhammad Awais Malik

    کاوے موساوی کچھ عرصہ پہلے تک نواز شریف بارے کیا کہتے تھے؟

    وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ جب حقائق بالکل نہیں بدلے اور کاوے مساوی کا بیان تبدیل ہونا اس کے جھوٹا ثابت ہونے کیلئے کافی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کاوے مساوی کے ایک پرانے انٹرویو کا ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں کاوے مساوی کا کہنا تھا کہ اگر آپ نے علی بابا اور...
  3. Rana Asim

    کاوے مساوی کے نواز شریف سے معافی مانگنے پر فواد اور گل کا سخت ردعمل

    براڈشیٹ کے سربراہ کاوے موساوی کا اپنے الزامات سے دستبردار ہونے اور نواز شریف سے معافی مانگنے سے متعلق شہباز گل کا کہنا ہے کہ وہ ایک کرائے کا جاسوس ہے کوئی عدالت نہیں۔ معاون خصوصی برائے شہباز گل کا کہنا ہے کہ ایک سال پہلے یہی کاوے موساوی کہہ رہا تھا نواز کرپٹ ہے اور اس نے مجھے رشوت آفر کی ہے۔...