کاوے موساوی کچھ عرصہ پہلے تک نواز شریف بارے کیا کہتے تھے؟

11farukhkmnawainterview.jpg

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ جب حقائق بالکل نہیں بدلے اور کاوے مساوی کا بیان تبدیل ہونا اس کے جھوٹا ثابت ہونے کیلئے کافی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کاوے مساوی کے ایک پرانے انٹرویو کا ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں کاوے مساوی کا کہنا تھا کہ اگر آپ نے علی بابا اور چالیس چوروں کی کہانی سنی ہے تو آپ نواز شریف اور آصف علی زرداری کو اسلام آباد کے چالیس چور سمجھیں۔

اپنے اس انٹرویو میں کاوے مساو ی بھٹو اور شریف خاندان کو چوروں کا ٹولہ قرار دیتے ہیں اور کہا کہ زرداری نے ہمیں رشوت دینے کی کوشش کی، ہمارے پاس پاکستان سے چرا کر بیرون ملک لائے گئے اربوں ڈالر کے نشانات ملے ہیں، ہمیں تحقیقات کرتے ابھی ایک سال نہیں ہوا تھا مگر ہمیں کہا گیا کہ نواز شریف کا نام فہرست میں سے نکال دیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1506255089232596992
فرخ حبیب نے کاوے مساوی کے ماضی کے اس انٹرویو کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کاوے موسوی نےکہا تھا کہ نواز شریف کرپٹ اور شریف فیملی نے انھیں رشوت دینے کی کوشش کی تھی اب حقائق کیسے تبدیل ہوگئے؟

انہوں نے مزید کہا کہ آیا ایون فیلڈ فلیٹس برطانیہ سےبلجیئم منتقل ہوگئےیانوازشریف اور اسکے بیٹےامریکہ چلے گئے ہیں۔جب حقائق تبدیل نہیں ہوئےتواس شخص کا بیان تبدیل ہونااسکے جھوٹےہونے کے لئے کافی ہے۔

واضح رہے کہ براڈ شیٹ کمپنی کے سی ای او اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق ایسوسی ایشن کاوے مساوی نے نواز شریف پر کرپشن سے متعلق لگائے گئے الزامات واپس لیتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔

انہوں نےاپنے معافی نامے میں لکھا کہ احتساب کے نام پر نواز شریف کو نشانہ بنائے جانے کی کارروائیوں کا حصہ بننے پر شرمسارہوں، میں اس لیے معافی مانگنا چاہتا ہوں کیونکہ دو دہائیوں میں نواز شریف کے احتساب اور براڈ شیٹ کے فرانزک آڈٹ کے دوران نواز شریف یا ان کے خاندان پر ایک روپے کی کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
 
ForReal

MPA (400+ posts)

Clearly he drank the "COOL-AID"
 
ForReal

MPA (400+ posts)
By simply listening to this guy its very clear that he just self immolated in the middle of the city square