اوکاڑہ

  1. Rana Asim

    جذبے سےقوم کی خدمت کرتےرہیں:آرمی چیف کے بہاولپور،اوکاڑہ کے الوداعی دورے

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے الوداعی دورے جاری ہیں، الوداعی دوروں کے سلسلے میں بہاولپور اور اوکاڑہ کا دورہ کیا، انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دے کر پھول چڑھائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے خیرپور ٹامیوالی میں پاک فوج اور پاک فضائیہ کے انٹیگریٹڈ فائر پاور مشقوں کا مشاہدہ کیا،بہاولپور...
  2. Rana Asim

    اوکاڑہ: اپنی نازیباتصاویر وائرل ہونے پر 4 بچوں کی ماں نے خودکشی کر لی

    ضلع اوکاڑہ کی تحصیل حویلی لکھا میں 4 بچوں کی ماں نے اپنی نازیبا تصاویر وائرل ہونے اور ملزمان کی جانب سے طعنے دیئے جانے پر دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق حویلی لکھا کے نواحی علاقے نوایا بلوچ میں خاتون نے خود کشی کر لی، پولیس کے مطابق خاتون کے 4 بچے تھے، اس کی نازیبا تصاویر بنائی...
  3. Muhammad Awais Malik

    اوکاڑہ میں ن لیگ کے جلسے کیلئے گراؤنڈ میں لگے درخت کاٹ دیئے گئے

    مسلم لیگ ن کے اوکاڑہ میں جلسے کے انعقاد کیلئے انتظامیہ نے گراؤنڈ میں لگے درخت کاٹ دیئے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن نے آج اوکاڑہ میں پاور شو کرنے کیلئے تیاریاں کررہی ہے، جلسے کیلئے ن لیگ نے اوکاڑہ کے فٹبال گراؤنڈ کو منتخب کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جلسہ گاہ میں اسٹیج اور پنڈال سجانے...