اومی کرون ویریئنٹ

  1. S

    کرونا کی نئی قسم، پاکستان میں پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

    پاکستان میں اومی کرون کے نئے سب ویریئنٹ کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں ’جینوم‘ کی ترتیب کے ذریعے سب ویریئنٹ کی تصدیق ہوئی ہے ، نئے ویریئنٹ کی وجہ سے مختلف ممالک میں کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ قومی ادارہ صحت نے...
  2. S

    اسلام آباد:ایک ہی خاندان کے 15 افراد اومیکرون کا شکار

    ملک بھر میں جنوبی افریقی ویرینٹ او می کرون کے وار جاری ہیں، اسلام آباد میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد سمیت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 34 افراد میں اومیکرون کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ضعیم ضیا نے بتایا کہ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اومیکرون کے مزید 34 کیس...
  3. Rana Asim

    کراچی میں اومیکرون کا ایک اور مصدقہ کیس، مریض قرنطینہ سنٹر سے فرار ہوگیا

    کراچی میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے، برطانیہ سے آنے والے 35 سالہ شخص کو قرنطینہ سنٹر منتقل کیا گیا تو وہ وہاں سے فرار ہو گیا۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق رینڈم چیکنگ میں متعلقہ شخص میں پہلے کورونا اور بعد میں جینوم سیکویسنگ کے بعد اومیکرون کی تصدیق ہوئی، ایئرپورٹ...
  4. S

    برطانیہ میں کورونا کی خطرناک قسم اومی کرون سے پہلی ہلاکت

    کورونا وائرس کی نئی اور سب سے خطرناک قسم برطانیہ میں تیزی سے پھیلنے لگی، اومی کرون سے متاثرہ مریض برطانیہ میں انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں اومی کرون سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ اومی کرون سے متاثرہ شخص انتقال کر گیا ہے۔ اس کے علاوہ...
  5. Rana Asim

    کورونا کا نیا ویرینٹ انتہائی خطرناک ہے، پاکستان میں آئے گا : اسد عمر

    وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ (اومی کرون) انتہائی خطرناک ہے، یہ جیسے دنیا میں پھیل رہا ہے، پاکستان میں آئے گا، اس کے اثرات کو کم کیا جا سکتا ہے مگر اسے روک نہیں سکتے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران اسد عمر کا کہنا تھا کہ کورونا کی نئی قسم سے متعلق...
  6. Muhammad Awais Malik

    کورونا کے نئے ویرئنٹ کی تشخیص،پاکستان نے متعدد ممالک پر سفری پابندی لگا دی

    افریقہ میں کورونا وائرس کے نئے خطرناک ویرئنٹ اومی کرون کی تشخیص کے بعد پاکستان نے ہانگ کانگ اور 6 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس فیصلے کا اعلان وفاقی وزیر منصوبہ بندی و این سی او سی کےسربراہ اسد عمرنے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ...