اوورسیز پاکستانی

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران کی درخواست پر24 گھنٹوں میں بیرون ملک پاکستانیوں کالاکھوں ڈالر کاعطیہ

    اوورسیز پاکستانی وطن عزیز کی ہر مشکلات میں پیش پیش، صرف 24 گھنٹوں میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے عمران خان کی درخواست پر 9 مئی کو جاں بحق اور زخمی ہونے والے اپنے کارکنوں کے لیے 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا عطیہ دے دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سانحہ نومئی کے متاثرین نے لئے اوورسیز...
  2. S

    وفاق اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کا قاتل ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے ایک بار پھر اتحادی حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا،موجودہ وفاقی حکومت کو اوور سیز پاکستانیوں کے حقوق کی قاتل قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ سے مسلم لیگ ق اسکاٹ لینڈ کے صدر شبیر شاہ نے ملاقات کی،جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت دیگر معاملات پر...
  3. Rana Asim

    قومی اسمبلی، اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ اور ای وی ایم کے خاتمے کا بل منظور

    قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دینے سے متعلق تحریک انصاف کی ترامیم کو ختم کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ضمنی انتخاب میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کرے۔ انتخابات کا ترمیمی بل 2022 قومی...
  4. Rana Asim

    عمران خان کے 3ملین ووٹ ختم کیے تو وہ چپ نہیں بیٹھے گا، ظفرہلالی

    ظفر ہلالی نے کہا کہ یہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے 3 ملین ووٹ ختم کرنا چاہتے ہیں اور ختم کر بھی رہے ہیں، اس کے بعد عمران خان چپ نہیں بیٹھے گا۔ معروف تجزیہ کار ظفر ہلالی نے نجی چینل سے گفتگو میں کہا کہ اگر الیکشن کمیشن ایمرجنسی صورتحال میں پرانی مردم شماری پر بھی الیکشن کرانا چاہے پھر الیکشن ہو...
  5. Muhammad Awais Malik

    غریب ملک ہیں،دنیا بھرمیں پولنگ اسٹیشنزبنا کرکےووٹنگ نہیں کرواسکتے،وزیرقانون

    وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے معاملے پر قانون سازی پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتحادی جماعتوں کی نئی حکومت نے آتے ہی انتخابی اصلاحات پر کام شروع کردیا ہے، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی قانون سازی...
  6. Rana Asim

    اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا کیس،اتنا اہم معاملہ مگر کوئی سنجیدہ نہیں:عدالت

    لاہور ہائیکورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف درخواست پر جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست پر سماعت کی۔ سماء نیوز کے مطابق عدالت نے سرکاری وکیل کی جانب سے دلائل کیلئے مزید مہلت مانگنے پر اظہار برہمی کرتے ریمارکس دئیے کہ اتنی اہم نوعیت کا معاملہ ہے مگر کوئی...
  7. Muhammad Awais Malik

    لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر اوورسیز پاکستانیوں کا مظاہرہ

    گزشتہ روز عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد آج لندن میں نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر ہزاروں افراد مظاہرہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانی عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد سراپا احتجاج بن گئے ہیں، دنیا کے مختلف علاقوں سمیت لندن میں بھی پاکستانیوں نے...
  8. Muhammad Awais Malik

    ہم بھکاری حکمران قبول نہیں کریں گے، اوور سیز پاکستانی روپڑے

    بیرون ملک مقیم پاکستانی عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد سراپا احتجاج بن گئے ہیں، مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہمیں بھکاری حکمران قبول نہیں ہیں۔ مائیکروبلا گنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر صحافی صدیق جان نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں بیرون ملک مقیم پاکستانی احتجاج کرتے دکھائی دے رہے تھے۔ انہی مظاہرین میں شامل...
  9. S

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے، بیان میں کہا گیا کہ مارچ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے 290 ملین ڈالر کے فنڈز موصول ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے اپنی آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر پوسٹ میں بتایا ہے کہ ہمارے اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ، روشن...
  10. W

    سمندر پار پاکستانی ریئل اسٹیٹ میں محفوظ سرمایہ کاری کیسے کریں؟

    مُلکی ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو حکومتی توجہ کے حصول کے بعد ہم ایک ایسے ٹریک پر گامزن دیکھ رہے ہیں جہاں کی منزل اس سیکٹر کے حقیقی پوٹینشل کا ادراک ہے۔ کسی بھی ملک کی پراپرٹی مارکیٹ اُس کی ترقی کی کنجی ہوتی ہے اور لوگ اپنے سرمائے کو کم وقت میں بڑھانے کیلئے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ہی آئیڈیل ترین ایونیو...
  11. Muhammad Awais Malik

    حکومت کا سمند پارپاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی اسٹے آرڈرز کی وجہ سے حکومت کے کھربوں روپے پھنسے ہوئے ہیں، انتظامی بحران سے نمٹنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے بعد فواد چوہدری نے میڈیا...
  12. Rana Asim

    اوورسیز کے ووٹ سے وزیراعظم منتخب ہونا ملک کے ساتھ مذاق ہوگا : سہیل وڑائچ

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ سہیل وڑائچ نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے ذریعے وزیر اعظم منتخب ہوئے تو یہ 22کروڑ عوام اور اس ملک کے ساتھ بہت بڑا مذاق ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہمیں بہت عزیز ہیں کیونکہ وہ ہمارے ہی بھائی ہیں مگر ان کے مفادات، حالات اور ترجیحات...
  13. Muhammad Awais Malik

    روشن ڈیجیٹل پروگرام، اوورسیز پاکستانی اب گھر بھی خرید سکیں گے، وزیراعظم

    وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل پروگرام کے تحت اب بیرون ملک مقیم پاکستانی گھر بھی خرید سکیں گے۔ وزیراعظم عمران خا ن نے اسلام آباد میں سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام کا افتتاح کردیا،افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو...