غریب ملک ہیں،دنیا بھرمیں پولنگ اسٹیشنزبنا کرکےووٹنگ نہیں کرواسکتے،وزیرقانون

11%DB%81%D8%B7%D8%B9%D8%B1%D8%B3%D8%B9%D8%A7%D8%B7%DB%81%D8%AA%D9%85%D8%A6%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AF%D9%BE%D9%85%D9%84%D9%86.jpg

وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے معاملے پر قانون سازی پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتحادی جماعتوں کی نئی حکومت نے آتے ہی انتخابی اصلاحات پر کام شروع کردیا ہے، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی قانون سازی اور دیگر انتخابی اصلاحات کے حوالے سے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کی اور ان جماعتوں سے تجاویز طلب کرلی گئی ہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کوووٹ کا حق دینے کی قانون سازی پر نظر ثانی کے علاوہ آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں استعمال نہ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بجائے پارلیمنٹ میں ان کیلئے نشستیں مختص کرنے پر غور کررہی ہے، ہم ایک غریب ملک ہیں دنیا بھر میں پولنگ اسٹیشنز قائم کرکے ووٹنگ نہیں کرواسکتے نہ ہی سفارتخانوں میں اتنے بڑے پیمانےپر ووٹنگ کروائی جاسکتی ہے۔

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو استعمال نہ کرنے کے معاملے پر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ ووٹنگ مشینوں کو عام انتخابا ت میں استعمال کرنے سے قبل اس کا پائلٹ پراجیکٹ ضروری ہے۔
 
Wakeel

MPA (400+ posts)

حرامزادوں سے اور کیا امید کی جا سکتی ہے
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

It is doable​

I am sure that overseas Pakistan would be willing to pay that expenses​

I would request overseas Pakistanis to come up with some sort of financial arrangements to pay and vote​

I can suggest Imran to create a site on PTI official site to take responsibility that the money goes to right department.
I can suggest the Name for the website. ——- PAY AND VOTE​

Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
Who will accept next elections if this new govt reverses previous PTI govts election reforms?
The people need to make sure he elections are not rigged. Polling agents need to be trained. Should have groups monitoring every polling station with an eagles eye.

Remember Khan won in this corrupt system itself and that time his popularity was not this high and PTI itself was not trained in how to fight elections.

Also news from here and there that after super bizti from everywhere the army wants to conduct the elections and keep it as free and fair as possible.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حرام زادے گشتی کے بچے ہم اوورسیز پاکستانیوں کے کئی بلین ڈالرز جو ہر سال اوور سیز سے پاکستان جاتے ہیں اس میں سے چند ملین ڈا لر بھی خرچ نہیں کرنا چاہتے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
They only first finish Thiers cases..then ask Thiers candidates do what ever needs for rigging.. Double votes..change halqa boundaries select ROs..etc..PPP in rural Sindh and Pmln in Panjab.both are master in rigging..
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مراعات لے سکتے ہیں، لوٹ مار کر سکتے ہیں، مہنگی اشیاء تعیش استعمال کر سکتے ہیں

اس جاہل کو کوئی بتائے ویب سائیڈ/اپلیکیشن بنائی جا سکتی ہے