ہم بھکاری حکمران قبول نہیں کریں گے، اوور سیز پاکستانی روپڑے

2overseaswomencry.jpg

بیرون ملک مقیم پاکستانی عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد سراپا احتجاج بن گئے ہیں، مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہمیں بھکاری حکمران قبول نہیں ہیں۔

مائیکروبلا گنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر صحافی صدیق جان نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں بیرون ملک مقیم پاکستانی احتجاج کرتے دکھائی دے رہے تھے۔


انہی مظاہرین میں شامل ایک خاتون خبررساں ادارے کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکی اور زاروقطار رونے لگی اور بولی ہم اپنے ملک اور عمران خان کیلئے یہاں پر آئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نہ تو خود بھکاری ہیں اور نہ ہی بھکاریوں کو حکمران تسلیم کرسکتے ہیں، وہ لوگ جو خود بھی بھکاری ہیں اور ہمیں بھی بھکاری بنانا چاہتے ہیں، یہ کیسے لوگ ہیں جو اربوں کے مالک ہیں اور ہمیں بھکاری کہتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1513142458812612616
خاتون نے روتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ہمیں عمران خان واپس چاہیے ہمیں یہ لوگ نہیں چاہیے۔

روتے روتے خاتون شدید غصے میں بولیں کہ یہ ڈیزل ہمارے ملک کا صدر بنے گا؟ ہمیں پوری دنیا میں شرم آئے گی یہ بتاتے ہوئے کہ ڈیزل ہمارا صدر ہے۔
 
Last edited:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Will delay donation to SKMH for at least till the interim set up.
You are wrong.My family is not in Pakistan so I don't need to send money to Pakistan.I send money to hospitals and other charities.I send my zaka to Pakistan but I will not do it now.
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
O A PATWARI, CHAVELAN NA MAAR, SKMH IS NOT GOVERNMENT HOSPITAL. PATWARI SIRF APNAY ACCOUNT BHURTAY HAIN SKMH KO KAYA KHAK DANA HAI !!!
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس ساری سازش اور حرام زدگی کا ماسٹر مائنڈ وہی حرام زادہ گشتی کا بچہ ہے جس کے حکم سے رات بارہ بجے عدالت کھولی گئی وہ کس سازش سے کھولی گئی تھی اور کس حرامی غدار کے کہے پر
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کون سے ملک میں حرامی جج کسی مہا حرامی کے کہنے سے رات بارہ بجے عدالت کھولتے ہیں کونسی سازش کر نے کے لئے